بین الاقوامی
ایران کے علاقے جنوبی خراساں میں سونے کی بڑی چٹان دریافت
پاکستان کے ہمسایہ اسلامی ملک ایران میں سونے کی ایک بڑی چٹان دریافت ہوئی ہے، جس کے بارے میں ایرانی حکومت نے ...دنیا کے امیر ترین سیاستدانوں کی فہرست جاری
دنیا کے امیر ترین سیاستدانوں کی فہرست جاری کردی گئی۔کون کونسےنام شامل ہیں؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ سیاستدان عموماً اپنے فیصلوں اور قیادت کی بدولت ...امریکا: ایک ہفتے کے دوران موسم سرما کا تیسرا طوفان آگیا
امریکا میں ایک ہفتے کے دوران موسم سرما کا تیسرا طوفان آگیا۔سرد ہواؤں، بارشوں اور برفباری سے پنسلوینیا، اِلی نوائے، مشی گن ...ایشیائی ممالک میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں:ایک ہفتے میں1100 سے زائد ہلاک
حالیہ قدرتی آفات نےایشیائی ممالک میں تباہی پھیلادی،ایک ہفتے میں ہلاکتوں کی تعداد1100 سے تجاوز کرگئی۔ لاکھوں لوگ متاثر اور ہزاروں اپنے ...امریکاکےشمال مشرق میں برفانی طوفان:5کروڑشہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری
امریکاکی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کےباعث 5کروڑشہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی شمال مشرقی ریاستیں برفانی ...پاکستان اوربھارت سمیت 8جنگیں رکوائی،نوبل انعام پھربھی نہیں ملا،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستان اوربھارت سمیت 8جنگیں رکوائی،نوبل انعام پھربھی نہیں ملا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا اپنے ...متحدہ عرب امارات کا 54 واں قومی دن،ملک بھرمیں جشن کاسماں
متحدہ عرب امارات کے 54 ویں قومی دن پرملک بھرمیں جشن منایاجارہاہے۔ متحدہ عرب امارات کے قومی دن کو عیدالاتحاد کے نام ...امریکاکاپناہ گزینوں کی امیگریشن پرپابندی طویل عرصےتک برقرار رکھنے کافیصلہ
امریکامیں پناہ گزینوں کی امیگریشن کی درخوستوں پرپابندی طویل عرصےتک برقرار رکھنے کافیصلہ کرلیاگیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاطیارےمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ پناہ گزینوں کی امیگریشن ...مودی کو بڑادھچکا،آئی ایم ایف نےبھارتی معیشت کو’’سی گریڈ‘‘دیدیا
مودی کو بڑادھچکا،بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےبھارتی معیشت کو’’سی گریڈ‘‘دےدیا۔ آئی ایم ایف کی جاری کردہ رپورٹ میں نااہل مودی ...بڑی تبدیلی ! کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا کیلئے اہم خبر
بڑی تبدیلی ، کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا کے لئے اہم خبر، کینیڈا نے گریجویٹ طلبا کے لیے شرط ...



















