بین الاقوامی
ترکیہ میں غزہ امن منصوبے پر مشاورتی اجلاس آج،پاکستان جنگ بندی پرزور دے گا
ترکیہ میں غزہ امن منصوبے پر مشاورتی اجلاس آج ہوگا،جس میں پاکستان جنگ بندی معاہدے پر مکمل عملدرآمد پر زور دے گا۔ ...یااللہ خیر!افغانستان میں قیامت خیززلزلہ:20افرادجاں بحق ،سیکڑوں زخمی
افغانستان میں 6.3 شدت کا قیامت خیززلزلہ آنےسے20افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ حادثات میں سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ افغانستان میں رات گئے آنے والے ...تنزانیہ میں متنازعہ انتخابات کےبعدمظاہرےشدت اختیارکرگئے
تنزانیہ میں متنازعہ صدارتی انتخابات کےبعدمظاہرےشدت اختیارکرگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق تنزانیہ میں صدارتی انتخابات میں موجودہ صدرسامیہ حسن کامیاب ...امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےاعلان کےبعدروس کابھی ایٹمی تجربات کااعلان
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےاعلان کے بعد روس نےبھی ایٹمی تجربات کااعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق سربراہ روسی سلامتی کونسل سرگئی ...دنیاکےقدیم ترین آبادشہروں کی فہرست جاری
دنیا کے قدیم ترین آباد شہر کون سے ہیں؟جہاں ہزاروں برسوں سے انسان مقیم ہیں اور یہ شہر آج بھی آباد ہیں۔دنیا ...کنگ سلمان ایئرپورٹ دنیا کا سب سے بڑا فضائی اڈا بننے کے قریب
ہوا بازی کی صنعت میں بڑی پیشرفت،کنگ سلمان ایئرپورٹ دنیا کا سب سے بڑا فضائی اڈا بننے کے قریب ،یہ ہوائی اڈا ...عمرہ زائرین کیلئےاردوسمیت متعدد زبانوں میں ایپ کی سہولت متعارف
سعودی عرب نے عمرہ زائرین کواردو سمیت متعدد زبانوں میں ایپ کی سہولت فراہم کر دی۔ مملکت کے ادارہ برائے امورِ حرمین ...سعودی عرب کی پہلی 5 سٹار لگژری ٹرین متحرک ماسٹر پیس قرار
سفر و سیاحت میں اہم پیشرفت ،سعودی عرب کی پہلی 5 سٹار لگژری ٹرین متحرک ماسٹر پیس متعارف ،مملکت میں پہلی لگژری ...صدرٹرمپ کی چینی ہم منصب سےملاقات:امریکاکاچین پرٹیرف میں کمی کااعلان
صدرڈونلڈٹرمپ نےچینی ہم منصب شی جن پنگ سےملاقات کرکےچین پرٹیرف میں کمی اعلان کردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ...صدی کا بڑا طوفان ملیسا،جمیکا سے ٹکرا گیا، کیوبا سے لوگوں کا انخلا
صدی کا سب سے بڑا طوفان ملیسا،جمیکا سے ٹکرا گیا۔ کیوبا سے لوگوں کا انخلاجاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق طوفان ملیسا جمیکا ...



















