بین الاقوامی
امریکی معیشت دوبارہ ٹریک پرآرہی ہے،ڈونلڈٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امریکی معیشت دوبارہ ٹریک پرآرہی ہے۔ ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ امریکی اسٹاک مارکیٹ اورکرپٹوکرنسی کی قدرمیں ریکارڈ اضافہ ہوا،پہلےدن ہی فارن ...امریکہ:ایک اوربرفانی طوفان نےتباہی مچادی،ہلاکتوں کی تعداد20ہوگئی
امریکہ میں ایک اوربرفانی طوفان نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 20ہوگئی جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ امریکی ریاست ورجینیااورشمالی کیرولینامیں بھاری برف ...آئر لینڈ نے مصنوعی ذہانت کا مقابلہ کرنے کیلئے مختلف شخصیات کو چن لیا
مصنوعی ذہانت کا مقابلہ انوکھے انداز میں کیاجانے لگا۔آئرلینڈنے کوئی کام نہ کرنے کی تنخواہ 5 لاکھ 36 ہزار روپے مقرر کر ...دنیا کے قطبی کنارے شمالی اور جنوبی برف سے محروم ہونے لگے
دنیا کے قطبی کنارے برف سے محروم ہونے لگے۔ سائنسدانوں نے وارننگ جاری کر دی۔ برفیلے براعظم قطب شمالی و جنوبی کئی ...میرےپاس یوکرین کی جنگ ختم کرنےکی طاقت ہے،امریکی صدر
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ میرےپاس یوکرین کی جنگ ختم کرنےکی طاقت ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ یوکرین چاہتا تو بہت پہلے جنگ ختم کرنےکےلئےڈیل ...دنیا کے خوشحال ممالک: پاکستان ہمسایہ ممالک سے بہتر پوزیشن پر آ گیا
دنیا کی خوش باش ا قوام اور خوشحال ممالک کون سے ہیں؟دنیا کے خوش و خرم ممالک کی نئی درجہ بندی میں ...امریکہ: شدیدبارشوں اورسیلاب سے13افرادہلاک،متعددزخمی
امریکہ میں شدیدبارشوں اورسیلاب نےتباہی مچادی مختلف حادثات میں 13افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ امریکی ریاست کینٹکی میں11،جارجیامیں ایک اورمغربی ورجینیامیں ایک شخص ...ایران اپنےجوہری پروگرام پرڈٹ گیا،امریکہ اوراسرائیل کوخبردارکردیا
ایرانی وزارت خارجہ نےامریکہ اوراسرائیل کوخبردارکرتےہوئے واضح پیغام میں کہاکہ ہرصورت جوہری پروگرام کادفاع کریں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کاکہناتھاایران ایٹمی پروگرام ...شعبہ صحت میں انقلاب برپا: کینسر کے علاج میں اہم پیشرفت
شعبہ صحت میں انقلاب برپا، کینسر کے علاج میں اہم پیشرفت،ماہرین نے ایسا سوئچ دریافت کر لیا، جو کینسر سے متاثر خلیوں ...افغانستان دہشتگردی کاگڑھ ہے،اقوام متحدہ کی سنسنی خیزرپورٹ
افغانستان دہشتگردی کاگڑھ ہے،یواین سیکیورٹی کونسل نے دہشتگردی سےمتعلق مانٹیرنگ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق افغانستان میں2درجن سےزائددہشتگردگروپ متحرک ہیں،کالعدم ٹی ٹی ...



















