بین الاقوامی
اسرائیل نےایران کیخلاف جرم کیاسخت سزادی جائےگی،ایرانی سپریم لیڈیر
ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ اسرائیل نےایران کےخلاف جرم کیااس کی سخت سزادی جائےگی۔ اسلامی انقلاب کے رہبرِ اعلیٰ آیت ...ایئرانڈیاکامسافرطیارہ گرکرتباہ،عملےسمیت تمام 242افرادہلاک
بھارت میں ایئرانڈیاکامسافرطیارہ گرکرتباہ ،عملےسمیت تمام 242افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق بھارتی شہراحمدآبادمیں ایئرپورٹ کےقریب مسافرطیارہ گرکرتباہ ہوگیا،بھارتی سرکاری ایئرلائن ائیرانڈیاکاطیارہ احمدآبادسے ...امریکا: ٹیرف کےباعث مہنگائی میں اضافہ
امریکامیں ٹیرف کےباعث مہنگائی میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق مئی میں کنزیومرپرائس انڈیکس میں 0.1 فیصداضافہ ہوا،جس کی ...ایران کی مشرق وسطی میں امریکی فوجی اڈوں پرحملےکی دھمکی
ایران نےمشرق وسطی میں امریکی فوجی اڈوں پرحملےکی دھمکی دےدی۔ ایرانی وزیردفاع عزیزناصرزادے کاکہناہےکہ امریکانےحملہ کیاتوایران خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ ...لوہے کی تختیوں پر مشتمل جدید آٹومیٹک پارکنگ کا نظام متعارف
گاڑیوں کے مالکان کیلئے اہم خبر،لوہے کی تختیوں پر مشتمل جدید آٹومیٹک پارکنگ کا نظام متعارف، جنوبی کوریا کی ہیونڈائی کمپنی نے ...امریکا:امیگریشن پالیسیوں کیخلاف مظاہرے،متعددافرادگرفتار
امیگریشن پالیسیوں کےخلاف مظاہروں کاسلسلہ امریکاکی مختلف ریاستوں میں پھیل گیا،متعدد افراد کو گرفتارکرلیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکامیں امیگریشن حکام ...دبئی میں دنیا کے سب سے بلند میٹرو سٹیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
جدید سفری سہولت میں اہم پیشرفت،دبئی میں دنیا کے سب سے بلند میٹرو سٹیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔اس کی تعمیر ...امریکااورچین مذاکرات،برآمدی پابندیاں ہٹانےکیلئےفریم ورک پراتفاق
امریکااورچین کےدرمیان تجارتی مذاکرات میں چین کی طرف سے برآمدی پابندیوں کو ہٹانے کیلئے فریم ورک پراتفاق کیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ ...ٹرمپ اورایلون میں لفظی گولہ باری سےٹیسلاکواربوں ڈالر کانقصان
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اورایلون مسک کےدرمیان لفظی گولہ باری سے ٹیسلا کو اربوں ڈالر کانقصان ہوا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ...سعودی عرب سمیت دیگرعرب ممالک میں عیدالاضحی منائی جارہی ہے
سعودی عرب سمیت دیگرعرب ممالک میں آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت واحترام کےساتھ منائی جارہی ہے۔ سعودی عرب میں نمازعید کے بڑے اجتماعات ...



















