بین الاقوامی
ایران پربمباری کرنےکےبجائےمعاہدےکوترجیح دوں گا،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران پربمباری کرنےکے بجائے معاہدےکوترجیح دوں گا۔ امریکی میڈیاکوانٹرویودیتےہوئے صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ایران کےساتھ غیرجوہری معاہدے چاہتاہوں،اگرایران کےساتھ کوئی معاہدہ ...جاپان امریکہ کی سلامتی کےمعاملےپراہم اتحادی ملک ہے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ جاپان امریکہ کی سلامتی کےمعاملےپراہم اتحادی ملک ہے۔ وائٹ ہاؤس میں جاپانی وزیراعظم کےہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتےہوئے امریکی ...کون سے ممالک کے باشندے سیاحتی یا ٹرانزٹ ویزے پر عمرہ کرسکیں گے؟
سعودی عرب جانیوالے سیاحوں اور زائرین کیلئے خوشخبری، کونسے ممالک کے باشندے سیاحتی یا ٹرانزٹ ویزے پر عمرہ کرسکیں گے؟ تفصیلات سامنے ...ٹرمپ کابڑااقدام:بین الاقوامی فوجداری عدالت پرپابندیاں لگادیں
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےبین الاقوامی فوجداری عدالت پرپابندیوں کے ایگزیکٹوآرڈرپردستخط کردئیے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ بین الاقوامی فوجداری عدالت نےامریکہ کےقریبی اتحادی اسرائیل کےخلاف ...نیپال نے ماؤنٹ ایورسٹ آنیوالے سیاحوں اور کوہ پیماؤں کیلئے فیس بڑھا دی
ماؤنٹ ایورسٹ جانیوالے کوہ پیماؤں اور سیاحوں کیلئے بڑی خبر،نیپالی حکومت نے ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کی فیس بڑھا دی۔ نیپال ...اسرائیل ،امریکہ سےکشیدگی،ایران نےفوجی صلاحیتوں میں اضافہ کرناشروع کردیا
اسرائیل اورامریکہ سےکشیدگی کےباعث ایران نےفوجی صلاحیتوں میں اضافہ کرناشروع کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق پاسداران انقلاب نےخلیجی پانیوں میں ملک کے پہلےڈورن ...امریکہ:سرکاری ملازمین کےجبری مستعفی ہونےکی تاریخ میں توسیع
امریکی عدالت نےوفاقی ملازمین کےجبری استعفیٰ کےمنصوبےکو10فروری تک روک دیا۔ ڈسٹرکٹ جج جارج اوٹول نےریمارکس دئیےکہ ٹرمپ کےپروگرام کی قانونی حیثیت کاجائزہ ...بنگلہ دیش:مظاہرین کامعزول وزیراعظم کیخلاف احتجاج ،حسینہ واجد کا گھر نذر آتش
بنگلہ دیش میں معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کےخطاب کےخلاف احتجاج کرتےہوئےمظاہرین نےسابق وزیراعظم کےآبائی گھرکوآگ لگادی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے ...دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری،کون سا اسلامی ملک شامل ہے؟
دنیا کے10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری۔اس فہرست میں کون سا اسلامی ملک شامل ہے؟ تمام ترتفصیلات منظرعام پر آ گئیں۔ ...سیاحت کافروغ :مصر نے غیر ملکی سیاحوں کیلئے پرُکشش آفر متعارف کروا دی
مصرجانیوالے سیاحوں کیلئے خوشخبری،مصر نے غیر ملکی سیاحوں کیلئے پرُکشش آفر متعارف کروا دی۔ مصر تاریخی مقامات اور آثارِ قدیمہ سے بھرپور ...



















