بین الاقوامی
امریکاکاچین پرٹیرف کم کرنےکااعلان
امریکانےچین سےدرآمدی سستی اشیاپر54فیصدٹیرف کم کرنےکااعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکانےچین سےدرآمدی سستی اشیاپرٹیرف کم کردیا ،800ڈالرتک اشیاپرٹیرف 120فیصدسےکم کرکے54فیصدکردیا۔ ...سعودی عرب : 2025 کیلئے طلبا کو مکمل فنڈڈ سکالرشپس دینے کا اعلان
بیرون ملک جا کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری،سعودی عرب نے 2025 کیلئے بین الاقوامی طلبا کو مکمل ...ٹرمپ پہلےانٹرنیشنل دورےپرسعودی عرب پہنچ گئے
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ پہلے انٹرنیشنل دورےپرسعودی عرب پہنچ گئے،جہاں پر ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان نےاُن کااستقبال کیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ دوسری مدت صدارت ...عالمی سطح پرپاک فوج نےبھارت پراپنی برتری ثابت کردی،دی نیشنل انٹرسٹ
بین الاقوامی جریدے’’دی نیشنل انٹرسٹ‘‘نےپاک فوج کی برتری تسیلم کرلی۔ دی نیشنل انٹرسٹ نےپاک بھارت جنگ کےحوالےسےدونوں افواج میں واضح فرق بتادیا۔ ...افریقہ:کانگوں میں سیلاب سےتباہی،100افرادہلاک،متعددلاپتہ
افریقی ملک کانگومیں بارشوں کےبعدسیلاب نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں تقریباً100افرادہلاک جبکہ متعددلاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق افریقی ملک کانگوں کے حکام نے بتایا ...وینزویلا تمام گلیشیرز کھو دینے والا جدید تاریخ کا پہلا ملک بن گیا
جنوبی امریکا کا ملک وینزویلا تمام گلیشیرز کھو دینے والا جدید تاریخ کا پہلا ملک بن گیا۔ موسمیاتی ماہرین کے بقول میں ...رافیل طیاروں کی تباہی: آسمان پرپاکستان کےراج کااعلان،برطانوی اخبار
برطانوی اخباردی ٹیلی گراف کی رپورٹ میں کہاگیاہےکہ رافیل طیاروں کی تباہی سے آسمان پرپاکستان کےراج کااعلان ہوگیاہے۔ رپورٹ کےمطابق برطانوی اخبارٹیلی ...پاک بھارت تنازع پرتشویش،جنگ کنٹرول کرناہماراکام نہیں،امریکا
امریکی نائب صدرجےڈی وینس نےکہاہےکہ پاک بھارت تنازع پرتشویش ہےاورجنگ کنٹرول کرناہماراکام نہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق اپنےایک بیان امریکی نائب ...کارڈینل رابرٹ پری ووسٹ کیتھولک مسیحیوں کے267 ویں پوپ منتخب
کارڈینل رابرٹ پری ووسٹ کیتھولک مسیحیوں کے267 ویں پوپ منتخب ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق نئے پوپ کا انتخاب کم از کم 4 مرتبہ ...بھارتی جارحیت:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےصدرنےردعمل دیدیا
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فیلیمن یانگ نے پاک بھارت کشیدگی پرردعمل دیتےہوئےکہاکہ تنازع کا حل مذاکرات اور سفارتی ذرائع ...



















