بین الاقوامی
اسرائیل طاقت کےزورپرحماس کو ختم کرسکانہ قیدی واپس لےسکا،ترجمان حماس
ترجمان حماس خلیل الحیانےکہاہےکہ اسرائیل طاقت کےزورپرحماس کو ختم کرسکانہ قیدی واپس لےسکا۔ اپنےایک بیان میں ترجمان حماس خلیل الحیاکاکہناتھاکہ جنگ بندی ...اسرائیل ،غزہ معاہدہ امریکی سفارت کاری اورمحنت کانتیجہ ہے،جوبائیڈن
امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ اسرائیل اورغزہ کےدرمیان جنگ بندی کامعاہدہ امریکی سفارت کاری اورمحنت کانتیجہ ہے۔ امریکی صدرجوبائیڈن نےبھی غزہ معاہدہ طےپانےکی تصدیق ...قطرکی کوششیں رنگ لےآئیں، غزہ جنگ بندی معاہدہ طےپاگیا
قطرکی کوششیں رنگ لےآئیں، اسرائیل اورحماس کےدرمیان غزہ جنگ بندی معاہدہ طےپاگیا۔ قطری وزیراعظم شیخ محمدبن عبدالرحمٰن بن جاسم الثانی کاکہناتھاکہ اسرائیل ...چین کونہیں امریکہ کودنیاکی قیادت کرنی ہے،جوبائیڈن
امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ چین کونہیں امریکہ کودنیاکی قیادت کرنی ہے،یوکرین اب بھی آزاد ہے،ہم چین کےساتھ مقابلےمیں آگےنکل گئے۔ امریکی صدرجوبائیڈن کااوول ...2025 : سیاحت کیلئے دنیا کے 10 بہترین شہرکون سے ہیں؟
2025 میں سیاحت کیلئے دنیا کے 10 بہترین شہرکون سے ہیں؟سیر وسیاحت کے شوقین افراد کیلئے معروف ادارے ٹرپ ایڈوائزرنے اپنی تازہ ...ایرانی صدرکادورہ روس،دفاعی معاہدےمتوقع
ایران کےصدرمسعودپیزشکیان رواں ہفتےجمعے کودورہ روس کےلئے روانہ ہونگے۔ متعدددفاعی معاہدےبھی متوقع ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ایران کےصدرمسعودپیزشکیان رواں ہفتے جمعہ کو ...دبئی کی پہچان برج خلیفہ کا حقیقی مالک کون ہے؟
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کی پہچان برج خلیفہ عمارت کا مالک کون ہے؟ دنیا بھر میں مشہور آئیکونک لینڈ مارک ...جنوبی کوریا:معزول صدریون سک یول گرفتار
جنوبی کوریاکےمعزول صدر کوگرفتارکرلیاگیا،انسدادبدعنوانی کی تحقیقاتی ٹیم نےکئی گھنٹےکی مزاحمت کےبعدیون سک یول کوگرفتارکیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق صدارتی سیکیورٹی اہلکاروں ...امریکہ:خوفناک آتشزدگی،25افرادہلاک،30لاپتہ
امریکہ میں خوفناک آتشزدگی سےاب تک25افرادہلاک جبکہ30لاپتہ ہوگئے۔ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ بھی ظاہرکیاجارہاہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر ...عالمی عدالت انصاف کےجج نواف سلام لبنان کےنئےوزیراعظم مقرر
عالمی عدالت انصاف کےجج نواف سلام کولبنان کانیاوزیراعظم مقرر کردیاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق لبنانی صدرجوزف عون نےنواف سلام کونئی حکومت بنانےکےلئےمقررکیا،نواف سلام نے128نشستوں ...



















