
عالمی رہنماؤں نےپاکستان اوربھارت کوتحمل سے کام لینےپرزور دیا۔
فرانسیسی وزیرخارجہ جین نول بیروٹ نےکہاکہ پاکستان اوربھارت تحمل کامظاہرہ کریں،پاکستان اوربھارت میں تصادم سےکچھ حاصل نہیں ہوگا۔
انڈونیشیانےپاکستان اوربھارت سےتحمل سےکام لینےکامطالبہ کرتےہوئے فریقین سے بحران کےحل کیلئےبات چیت کوترجیح دینےپرزوردیا۔
جرمنی نےبھی پاکستان اوربھارت سےتحمل سےکام لینےپرزوردیتےہوئےتشددکی روک تھام اورشہریوں کوتحفظ فراہم کرنےپرزوردیا۔
روسی وزارت خارجہ نےکہاکہ پاک بھارت بڑھتی کشیدگی پرفکرمندہیں،پاکستان اوربھارت صبروتحمل سےکام لیں۔
امریکی صدرٹرمپ کی برطانیہ پراضافی ٹیرف عائدکرنےکی دھمکی
اپریل 24, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی ایس ایل 10ٹرافی کا تاریخ میں پہلی بارٹورکافیصلہ
مارچ 15, 2025 -
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،ریلوےنےکرایہ بڑھادیا
جولائی 18, 2025 -
سیاسی مسائل کا حل سیاسی بیٹھک سے ہی ہوتا ہے ،بیرسٹرگوہر
دسمبر 14, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














