بین الاقوامی
امریکی تاریخ کی تباہ کن آگ نےتباہی مچادی،24افرادہلاک،درجنوں زخمی
امریکی تاریخ کی تباہ کن آگ نےتباہی مچادی،،24افرادہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس ...لندن:ہزاروں گھروں اورکاروباری مراکزکوگیس کی فراہمی معطل
شمالی لندن میں واٹرسپلائی پائپ لائن پھٹنےکےبعدپانی گیس نیٹ ورک میں داخل ہونےسےہزاروں گھروں اورکاروباری مراکزکوگیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ غیرملکی میڈیاکی ...جنوبی افریقہ:سونےکی کان میں پھنس کر100کان کن ہلاک
جنوبی افریقہ میں سونےکی کان میں پھنس کر100کان کن ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی افریقہ کےشہرجوہانسبرگ کی سونےکی کان ...نیٹواورامریکی اتحادی دہائیوں میں پہلی باراتنےمضبوط ہوئے ہیں ،جوبائیڈن
امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ نیٹواورامریکی اتحادی دہائیوں میں پہلی باراتنےمضبوط ہوئےہیں۔ امریکی صدرجوبائیڈن کاعہدہ چھوڑنےسےقبل خارجہ پالیسی پرتقریر کرتے ہوئےکہناتھاکہ امریکہ کی معیشت ...ٹرمپ کی جانب سےکابینہ ارکان کی نامزدگیاں جاری
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سےکابینہ ارکان کی نامزدگیوں کاسلسلہ جاری ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سٹیون بریڈبری کوڈپٹی سیکرٹری برائےنقل وحمل کیلئے نامزدکردیاگیاجبکہ ...امریکہ:آگ کی تباہ کاریاں جاری،40ہزارایکڑپرعمارتیں جل کر خاکستر ،16 افرادہلاک
امریکہ میں آگ کی تباہ کاریاں جاری،40ہزارایکڑزمین پرعمارتیں جل کرخاکسترہوگئیں جبکہ حادثات میں 16افرادہلاک اور16زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق امریکی ریاست ...سعودی عرب کاشام پرعائدبین الاقوامی پابندیاں ہٹانےکامطالبہ
سعودی عرب نےشام پرعائدبین الاقوامی پابندیاں ہٹانےکامطالبہ کردیا۔ سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان کاکہناتھاکہ یہ پابندیاں شام کی تعمیرنواورترقی کی راہ میں ...مدینہ منورہ دنیا کے 100 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں شامل
مدینہ منورہ میں سیاحت کا فروغ اور عروج،مدینہ شہر کو عالمی معیار کے سیاحتی مقامات کی درجہ بندی میں 100 بہترین سیاحتی ...دنیا کے امیرترین افراد کی دوڑ میں سب سے آگےکون ہے؟
رواں سال دنیا کے امیرترین افراد کی دوڑ میں سب سے آگےکون ہے؟امریکی جریدے فوربز نے 2025 کے امیر ترین افراد کی ...امریکہ :نومنتخب صدرٹرمپ سزاسےبچ گئےمگرمجرم قرار
امریکہ کےنومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ سزاسےبچ گئےمگرمجرم قرار،جیوری نےر قوم کی ادائیگی چھپانےپرٹرمپ کوقصوروارٹھہرایا۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق جج مرچن نےآئینی مسائل سےبچنےکیلئےسزانہیں سنائی۔ ...



















