بین الاقوامی
فن لینڈ:ایسٹونیااورجرمنی کوملانےوالی زیرسمندرانٹرنیٹ کیبلزٹوٹ گئیں
فن لینڈمیں ایسٹونیااورجرمنی کوملانےوالی زیرسمندرانٹرنیٹ کیبلزٹوٹ گئیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق فن لینڈنےبحیرہ بالٹک میں روسی بحری جہازکوتخریب کاری کےشبہ میں پکڑلیا۔ غیرملکی ...آذربائیجان ایئرلائن کاطیارہ کیسےتباہ ہوا،تفصیلات سامنےآگئیں
یورپی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ آذربائیجان ایئرلائن کاطیارہ ممکنہ طورپرمیزائل لگنے سےتباہ ہوا۔ یورپی میڈیا کےمطابق آذربائیجان ایئرلائن کےطیارےکوروسی یاچیچن فورس نےمبینہ طورپرغلطی سےنشانہ ...بلقان:برفانی طوفان نےتباہی مچادی،لاکھوں افرادمتاثر
بلقان میں برفانی طوفان نےتباہی مچادی،لاکھوں افرادشدیدمتاثرہو،بجلی کابڑابریک ڈاؤن ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق یورپی خطےبلقان میں برفانی طوفان سےمعمولات زندگی شدیدمتاثرہوگئی جبکہ ...قازقستان میں آذربائیجان کاطیارہ گرکرتباہ ،35افرادہلاک،متعددزخمی
قازقستان میں آذربائیجان کاطیارہ گرکرتباہ ہوگیا ،حادثےمیں 35افراد ہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق طیارہ آذربائیجان کےدرالحکومت باکو سے ...میرےدورحکومت میں امریکہ کی سرکاری پالیسی صرف2جنسی ہوگی،ٹرمپ
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ میری صدارت کےدوران امریکہ کی سرکاری پالیسی صرف2جنس ہوگی۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاایریزونامیں خطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ پہلےدن ٹرانس جینڈرکےپاگل ...موزمبیق:متنازعہ انتخابات کیخلاف مظاہرے،21افرادہلاک
موزمبیق میں حکمران پارٹی کےمتنازعہ انتخابات میں جیت کےخلاف مظاہرے جاری،21افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق موزمبیق کی سپریم کورٹ کی ...برطانیہ میں سردتیزہواؤں کےباعث سیکڑوں پروازیں منسوخ
برطانیہ میں سردتیزہواؤں کےباعث سیکڑوں پروازوں کو منسوخ کردیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق شمالی آئرلینڈمیں طوفانی حالات کی وجہ سےبیلفاسٹ پہنچنےوالی پروازکی ہارڈلینڈنگ ...بنگلہ دیش نےبھارت سےشیخ حسینہ واجد کی حوالگی کامطالبہ کردیا
بنگلہ دیش نےبھارت سےباضابطہ طورپرشیخ حسینہ واجد کی حوالگی کامطالبہ کردیا۔ بنگلادیش کی وزارت خارجہ کے مطابق بھارت سے شیخ حسینہ کی ...سریبا:ریلوےسٹیشن کی چھت گرنےکامعاملہ:ہزاروں افرادکاحکومت مخالف مظاہرہ
سریبامیں ریلوےسٹیشن کی چھت گرنےکےواقعہ کےخلاف ہزاروں افرادنےحکومت مخالف مظاہرہ کیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سربیامیں گزشتہ ماہ ریلوےسٹیشن کی چھت گرنےکےواقعہ پیش آیاتھاجس ...نومنتخب صدرٹرمپ کاپاناماکینال کاکنٹرول واپس لینےکاعندیہ
نومنتخب امریکی ڈونلڈ صدرٹرمپ نےپاناماکینال کاکنٹرول واپس لینےکااشارہ دےدیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کےمطابق نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاناماکی جانب سےکینال کےاستعمال کےلئےزیادہ ...



















