بین الاقوامی
نیویارک میں برفباری سے چہار سو سفیدی چھا گئی
نیویارک میں برف باری سے چہار سو سفیدی چھا گئی ۔ امریکہ کے شہر نیویارک میں برف باری سے ہر چیز نے ...جرمن:کارسوارنےکرسمس مارکیٹ میں ہجوم پرکارچڑھادی،ایک ہلاک،80زخمی
جرمن کی کرسمس مارکیٹ میں ایک شخص نےہجوم پرکارچڑھادی،واقعہ میں ایک شخص ہلاک جبکہ 80زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جرمن کے شہرمیگڈےبرگ ...کینیڈا:وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکیخلاف تحریک عدم اعتمادکی تیاریاں
نیوڈیموکرٹیک پارٹی نےکینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکےخلاف تحریک عدم اعتمادکی تیاریاں شروع کردیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جسٹن ٹروڈوکی اہم اتحادی جماعت نیوڈیموکرٹیک پارٹی ...پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام سےمتعلق تحفظات واضح ہیں،امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ کےنائب ترجمان ویدانت پٹیل نےکہاہےکہ پاکستان کےبیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق تحفظات واضح ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ ...بھارتی بحریہ کی ا سپیڈ بوٹ حادثے کا شکار، 13 افراد ہلاک
بھارتی بحریہ کی اسپیڈبوٹ بےقابوہوکرممبئی کےساحل پرایک مسافرکشتی سے ٹکرا گئی، حادثےمیں بھارتی بحریہ کے افسر سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان ...صحافیوں کی جاسوسی:آئرلینڈمیں پولیس کوبھاری جرمانہ
برطانوی عدالت نےصحافیوں کی جاسوسی کرنےپرشمالی آئرلینڈپولیس پربھاری جرمانہ عائدکردیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق شمالی آئرلینڈ پولیس سروس اور میٹروپولیٹن پولیس نے ...امریکہ :سکول میں فائرنگ2افرادہلاک،6زخمی
امریکی ریاست وسکونسن کےسکول میں فائرنگ سے2افرادہلاک جبکہ 6زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست وسکونسن کے پولیس ٹریننگ سینٹرکے ...امریکہ:ڈرونزکامعاملہ،تحقیقاتی ادارےتاحال ناکام
امریکہ کی متعددریاستوں میں پراسرارڈرونزکی پروازوں کےمعاملےپرتحقیقاتی ادارےکی جانب سےتاحال کوئی واضح جواب نہ دیاجاسکا۔ امریکہ کی متعددریاستوں میں پراسرارڈرونزکی پروازوں کی ...یونان کشتی حادثےمیں بچ جانیوالےپاکستانیوں کےانکشافات
یونان کشتی حادثےمیں بچ جانےوالےپاکستانیوں نےدل دہلا دینے والے انکشافات کردئیے۔ پاکستانی متاثرین کاکہناہےکہ کشتی حادثہ جمعہ اورہفتہ کی درمیانی شپ پیش ...کرغزستان کےوزیراعظم کوعہدسےہٹادیاگیا
کرغزستان کےصدرنےوزیراعظم عقیل بیگ کوعہدےسےبرطرف کردیا۔ کرغزستان کےصدرہاؤس کی انتظامیہ کی جانب سےایک بیان جاری کیاگیاجس میں بتایاگیاکہ صدر جاپاروف نے وزیراعظم ...



















