بین الاقوامی
مارک کارنی کینیڈاکےاگلےوزیراعظم ہوں گے
ٹرمپ کےسخت ناقداورسابق بینکرمارک کارنی کینیڈاکےاگلےوزیراعظم ہوں گے۔ گورننگ لبرل پارٹی نےمارک کارنی کونیارہنمامنتخب کرلیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق مارک کارنی ...عرب لیگ کےغزہ تعمیر نو منصوبےکی حمایت کرتےہیں،سیکرٹری جنرل اوآئی سی
سیکرٹری جنرل اوآئی سی حسین ابراہیم طحہ نےکہاہےکہ عرب لیگ کےغزہ تعمیر نو منصوبےکی حمایت کرتےہیں،فلسطینیوں کی جبراًنقل مکانی جیسےبیانات کومستردکرتےہیں۔ جدہ ...ٹیرف کامعاملہ:امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کایوٹرن
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمیکسیکواورکینیڈاپر25فیصدٹیرف ایک ماہ کیلئے مؤخرکردیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمیکسیکواورکینیڈاپرٹیرف کومؤخر کرنے کے ایگزیکٹو آرڈرپردستخط کردئیے۔ صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ میکسیکواورکینیڈاپرٹیرف کو2اپریل تک مؤخرکیاہے،آٹوانڈسٹری ...اٹلی کی کمپنی کاہر سال نئی الیکٹرک کار متعارف کرانے کا اعلان
اٹلی کی ایک کار ساز کمپنی نے ہر سال نئی الیکٹرک کار متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ اٹلی کی معروف کمپنی ...ٹرمپ نےتمام قیدیوں کی رہائی کیلئےحماس کوآخری وارننگ دیدی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےتمام قیدیوں کی رہائی کیلئےحماس کوآخری وارننگ دےدی۔ اپنےایک بیان میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ قیدیوں کورہانہ کیاتوغزہ میں حماس کاکوئی ...امریکانےویزاپابندی کی نئی پالیسی کااعلان کردیا
امریکانےویزاپابندی کی نئی پالیسی کااعلان کردیا،جس میں غیرملکی سرکاری عہدیداروں اور دیگر افراد کونشانہ بنایاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیوکاکہناہےکہ غیرقانونی ...امریکاکےساتھ ہرقسم کی جنگ کےلئےتیارہیں،چین
ترجمان چینی وزارت خارجہ لی جیان نےکہاہےکہ امریکاکےساتھ ہرقسم کی جنگ کےلئےتیارہیں۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ لی جیان کاامریکا کی جانب سےٹیرف ...امریکی ٹیرف:کینیڈانےورلڈٹریڈآرگنائزیشن میں درخواست دائرکردی
کینیڈانےامریکی ٹیرف کےخلاف ورلڈٹریڈآرگنائزیشن میں درخواست دائرکردی۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نےدرخواست میں موقف اختیارکیاکہ امریکی صدرکینیڈاکی معیشت تباہ کرناچاہتےہیں،ٹرمپ چاہتےہیں کینیڈاگٹھنےٹیک ...یوکرین کےمعاملےپرخاموش تماشائی بنےرہنااحمقانہ ہوگا،فرانسیسی صدر
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نےکہاہےکہ یوکرین کےمعاملےپرخاموش تماشائی بنےرہنااحمقانہ ہوگا۔ فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون کاٹیلی ویژن پرقوم سےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ...امریکی صدرکاکینیڈا،میکسیکوکوآٹوانڈسٹری میں ایک ماہ کی چھوٹ کااعلان
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکینیڈااورمیکسیکوکوآٹوانڈسٹری کےٹیرف میں ایک ماہ کی چھوٹ دےدی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ نےکہاہےکہ کارسازکمپنیوں کےحکام نےصدرٹرمپ کےساتھ رابطہ کیاتھا،صدرٹرمپ ...



















