بین الاقوامی
بھارت:آسمانی بجلی گرنےسے36افرادہلاک
بھارتی ریاست اترپردیشن میں آسمانی بجلی گرنےسےمختلف حادثات میں 36افرادہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق ریاست اترپردیش میں بارشوں اورآسمانی بجلی گرنےسےمختلف حادثات میں ...فلپائن میں 6.7شدت کازلزلہ،عمارتیں لرزگئیں
فلپائن میں 6اعشاریہ 7شدت کازلزلہ آنےسےعمارتیں لرزگئیں،لوگوں میں خو وہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کےمطابق فلپائن میں 6.7شدت کازلزلہ آنےسےلوگوں میں خوف کی ...نومنتخب برطانوی پارلیمنٹ نےحلف اٹھالیا
وزیر اعظم کیئر اسٹارمر ،15پاکستانی نژادبرطانوی سمیت دارالعوام کے650نئےارکان نےحلف اٹھالیا۔ حلف اٹھانےوالوں میں نازشاہ،فضل خان،عمران حسین،راجہ یاسین اوربرطانوی وزیرانصاف شبانہ محمودبھی ...سمندری طوفان’’بیرل‘‘امریکی ساحل سےٹکراگیا،4افرادہلاک
امریکی ریاست ٹیکساس کےساحل سےسمندری طوفان’بیرل‘ٹکرانےسےنظام زندگی مفلوج ہوگئی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سمندری طوفان’’بیرل‘‘نےریاست ٹیکساس اورہیوسٹن میں تباہی مچادی۔سمندری طوفان ٹکراتےہی 120کلومیٹرفی گھنٹہ ...روس نےبھارتیوں کواپنی فوج سےنکالنےکافیصلہ کرلیا
روسی حکومت نےتمام بھارتیوں کواپنی فوج سےنکالنےکافیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق وزیراعظم نریندرمودی دوروزہ دورےپرروس میں موجودہےجہاں پرانہوں نےروسی صدرولادیمیرپیوٹن کےسامنےاس بات کاذکرکیاکہ ...ڈسکور پاکستان کی ڈاکومنٹری امریکی حلقوں میں زیربحث
امریکہ کے یوم آزادی کے موقع پر اعلان آزادی کی دستاویز کے فاونڈنگ فادر تھامس جیفرسن اور قرآن مجید کے حوالے سے ...غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے9ماہ مکمل
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کےحملوں کے9ماہ مکمل ہوگئے۔گزشتہ سال 7اکتوبرسےفلسطین میں جاری اسرائیلی بمباری سےاب تک 38 ہزار 153 فلسطینی شہید ہوچکے ...ایران میں انتخابات،مسعودپزشکیان صدرمنتخب
ویب ڈیسک:ایران میں صدارتی انتخابات میں مسعودپزشکیان ایک کروڑ 63 لاکھ ووٹ لےکر صدرمنتخب ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق نئےایرانی صدرکےانتخاب کےلئے گزشتہ روزووٹنگ ...جاپان نے ہولوگرام ٹیکنالوجی سے کرنسی جاری کر دی
ٹوکیو: جاپان نے 20 سالوں میں پہلی بار جاپان نے ہولوگرام ٹیکنالوجی سے آراستہ نئے کرنسی نوٹ کا جاری کر دیئے۔ ہولوگرام ...بائیڈن نے پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرین جین پیئر نے جوبائیڈن کے صدارتی الیکشن سے دستبردار ہونے کے تاثر کو یکسر مسترد کرتے ہوئے ...



















