بین الاقوامی
منفرد سیاحتی منصوبہ:مملکت کی پہلی 5 سٹار ٹرین کا حتمی ڈیزائن سامنے آگیا
سعودی عرب میں سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام،ملکی و غیر ملکی سیاحوں کیلئے لگژری ٹرین کا اہتمام،مملکت میں پہلی 5 سٹار ...متحدہ عرب امارات کے ویزاپالیسی میں بڑی تبدیلی،نئی ہدایات جاری
متحدہ عرب امارات کے ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی ،کیاشرائط عائدہونگی۔تفصیلات سامےآگئیں۔ یو اے ای سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق ویزا اپلائی ...ٹرمپ کابڑااقدام:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کوبرطرف کردیا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کابڑااقدام:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کوعہدےسےبرطرف کردیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ نےایئرفورس کےجنرل چارلس براؤن کواچانک عہدےسےبرطرف کردیا،امریکا جنرل چارلس براؤن ...صدی کا اہم ترین آثار قدیمہ: مصر میں دنیا کی سب سے قدیم قبر دریافت
صدی کے اہم ترین آثار قدیمہ ، مصر میں دنیا کی سب سے قدیم قبر دریافت، ماہرین کے حیرت انگیز انکشافات، مصر ...امریکی عدالت کابڑااقدام،ٹرمپ انتظامیہ کوبرطرفیوں کوجاری رکھنےکی اجازت دیدی
امریکی عدالت نےڈونلڈٹرمپ انتظامیہ کوملازمین کی برطرفیوں کوجاری رکھنےکی اجازت دےدی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق وفاقی جج نےسرکاری ملازمین کی یونینزکی ...امریکی معیشت دوبارہ ٹریک پرآرہی ہے،ڈونلڈٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امریکی معیشت دوبارہ ٹریک پرآرہی ہے۔ ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ امریکی اسٹاک مارکیٹ اورکرپٹوکرنسی کی قدرمیں ریکارڈ اضافہ ہوا،پہلےدن ہی فارن ...امریکہ:ایک اوربرفانی طوفان نےتباہی مچادی،ہلاکتوں کی تعداد20ہوگئی
امریکہ میں ایک اوربرفانی طوفان نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 20ہوگئی جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ امریکی ریاست ورجینیااورشمالی کیرولینامیں بھاری برف ...آئر لینڈ نے مصنوعی ذہانت کا مقابلہ کرنے کیلئے مختلف شخصیات کو چن لیا
مصنوعی ذہانت کا مقابلہ انوکھے انداز میں کیاجانے لگا۔آئرلینڈنے کوئی کام نہ کرنے کی تنخواہ 5 لاکھ 36 ہزار روپے مقرر کر ...دنیا کے قطبی کنارے شمالی اور جنوبی برف سے محروم ہونے لگے
دنیا کے قطبی کنارے برف سے محروم ہونے لگے۔ سائنسدانوں نے وارننگ جاری کر دی۔ برفیلے براعظم قطب شمالی و جنوبی کئی ...میرےپاس یوکرین کی جنگ ختم کرنےکی طاقت ہے،امریکی صدر
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ میرےپاس یوکرین کی جنگ ختم کرنےکی طاقت ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ یوکرین چاہتا تو بہت پہلے جنگ ختم کرنےکےلئےڈیل ...



















