بین الاقوامی
دنیا کے خوشحال ممالک: پاکستان ہمسایہ ممالک سے بہتر پوزیشن پر آ گیا
دنیا کی خوش باش ا قوام اور خوشحال ممالک کون سے ہیں؟دنیا کے خوش و خرم ممالک کی نئی درجہ بندی میں ...امریکہ: شدیدبارشوں اورسیلاب سے13افرادہلاک،متعددزخمی
امریکہ میں شدیدبارشوں اورسیلاب نےتباہی مچادی مختلف حادثات میں 13افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ امریکی ریاست کینٹکی میں11،جارجیامیں ایک اورمغربی ورجینیامیں ایک شخص ...ایران اپنےجوہری پروگرام پرڈٹ گیا،امریکہ اوراسرائیل کوخبردارکردیا
ایرانی وزارت خارجہ نےامریکہ اوراسرائیل کوخبردارکرتےہوئے واضح پیغام میں کہاکہ ہرصورت جوہری پروگرام کادفاع کریں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کاکہناتھاایران ایٹمی پروگرام ...شعبہ صحت میں انقلاب برپا: کینسر کے علاج میں اہم پیشرفت
شعبہ صحت میں انقلاب برپا، کینسر کے علاج میں اہم پیشرفت،ماہرین نے ایسا سوئچ دریافت کر لیا، جو کینسر سے متاثر خلیوں ...افغانستان دہشتگردی کاگڑھ ہے،اقوام متحدہ کی سنسنی خیزرپورٹ
افغانستان دہشتگردی کاگڑھ ہے،یواین سیکیورٹی کونسل نے دہشتگردی سےمتعلق مانٹیرنگ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق افغانستان میں2درجن سےزائددہشتگردگروپ متحرک ہیں،کالعدم ٹی ٹی ...جن کیساتھ تجارتی خسارہ ہورہاہےان ممالک پرٹیرف لگائیں گے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ جن کےساتھ تجارتی خسارہ ہورہاہےان ممالک پرٹیرف لگائیں گے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاباہمی ٹیرف کےاعلان کے بعد میڈیا سے گفتگو ...غزہ کی تعمیرنوکایہ مطلب نہیں کہ فلسطینیوں کااحترام نہ کریں،فرانس
فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون نےکہاہےکہ غزہ کی تعمیرنوکایہ مطلب نہیں کہ فلسطینیوں کااحترام نہ کریں۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق فرانسیسی صدرنےامریکہ کےغزہ پرقبضے ...سعودی عرب:مدینہ منورہ سمیت دیگرشہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش
مدینہ منورہ سمیت سعودی عرب کےدیگرشہروں میں گرج چمک کیساتھ بارش ہونےسےموسم خوشگوارہوگیا۔ سعودی عرب کےمحکمہ موسمیات کےمطابق مدینہ منورہ میں گرج ...فرانسیسی صدر میکرون نے غزہ کے متعلق امریکی صدر کےمنصوبوں کو مسترد کردیا
فرانسیسی صدر میکرون نے غزہ کے متعلق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے پیش کیے گئے منصوبوں کو مسترد کرتے ہوئےکہاکہ 20 لاکھ لوگوں ...امریکہ:برفانی طوفان نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں درجنوں افرادزخمی
امریکہ میں برفانی طوفان نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں درجنوں افرادزخمی ہوئےجبکہ موسم خرابی کی وجہ سےسکول اوردفاتربندکردئیےگئے،سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ غیرملکی ...



















