بین الاقوامی
گالف کھیلتےہوئے ٹرمپ کےقریب فائرنگ:سابق امریکی صدرمحفوظ رہے
گالف کھیلتےہوئے ڈونلڈٹرمپ کےقریب فائرنگ ہوئی ،سابق امریکی صدرمحفوظ رہے۔ملزم گرفتارکرلیاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق فلوریڈاکےعلاقےپام بیچ میں واقع ٹرمپ کےگالف کلب کےقریب دوافراد ...امریکی صدارتی انتخابات:پوپ فرانس نےاہم اعلان کردیا
امریکی صدارتی انتخابات کےحوالےسےکیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کملاہیرس اورٹرمپ کانام لیےبغیرمخالفت کردی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سنگاپورسےروم واپسی پرصحافیوں سے ...امریکی صدارتی انتخابات:ڈونلڈٹرمپ نےاہم فیصلہ کرلیا
امریکامیں صدارتی انتخابات سےقبل ڈونلڈٹرمپ نےاپنی سیاسی حریف کملاہیرس کےساتھ مزید مباحثے سےانکارکردیا۔ سوشل میڈیاپروائرل بیان میں امریکی صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ نے کہا ...غزہ میں بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں،سیکرٹری جنرل
سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ میں بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں اور وہاں کوئی شہری ...امریکی صدارتی انتخابات:کملاہیرس،ٹرمپ کےدرمیان مباحثہ کاٹاکرا
امریکی صدارتی انتخابات کےلئے صدارتی امیدوارکملاہیرس اورڈونلڈٹرمپ کےدرمیان مباحثے کا پہلاٹاکرا ہوا،دونوں نےایک دوسرےپرالزامات کےانبا رلگادئیے۔ امریکی نشریاتی ادارےاےبی سی نیوزنےریاست پنسلوینیا ...غزہ میں پناہ گزینوں کےکیمپوں پراسرائیلی دہشتگردی ، 40فلسطینی شہید
غزہ کےعلاقےخان یونس میں پناہ گزینوں کےکیمپوں پراسرائیل کی طیاروں سےبمباری،اسرائیلی دہشتگردی سےمزید40فلسطینی شہیدجبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ گزشتہ سال سات اکتوبرسےغزہ میں اسرائیلی ...مراکش:شدیدبارشوں اورحادثات میں 11افرادہلاک ،متعددزخمی
مراکش میں طوفانی بارشوں نےتباہی مچادی،سیلابی ریلوں کی وجہ سےمختلف حادثات میں 11افرادہلاک جبکہ 14زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق حکام کاکہناہےکہ مراکش میں ...نائیجیریا :آئل ٹینکرکی کارسےٹکر،دھماکہ سے48افرادہلاک
نائیجیریاکےوسطی علاقےمیں آئل ٹینکرکی کارسےٹکرکےنتیجےمیں زور دار دھماکہ ہوا جس سے48 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق نائیجیریاکی ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی ...اسماعیل ہنیہ کی شہادت:بہوکاایمان تازہ کرنیوالاپیغام جاری
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ شہید کی بہو ایناس ہنیہ نےاپنےبچوں کےلئے ایک جذباتی پیغام میں کہاکہ ...چائلڈ لیبر کے بارے عالمی رپورٹ جاری
امریکی حکام کا ڈسکورپاکستان کی تجویزسے اتفاق پاکستان سمیت دنیا کے 82 ممالک کی 204 مختلف مصنوعات جو جبری مشقت یا چائلڈ ...



















