بین الاقوامی
اسرائیل کوغزہ پرقبضہ نہیں کرناچاہیے،امریکی صدرکی تنبیہ
امریکی صدرجوبائیڈن نےاسرائیل کوتنبیہ کرتےہوئےکہاکہ اسرائیل کوغزہ پرقبضہ نہیں کرناچاہیے۔ امریکا میں صدارتی انتخابات کی تیاری زور شور سے جاری ہے ، ...عمرہ زائرین کیلئے گائیڈ بک ، بڑی سہولت متعارف
عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری،رواں سیزن میں عمرہ کیلئے سعودی عرب آنیوالے زائرین کیلئے بڑی سہولت متعارف، سعودی وزارت حج نے عمرہ ...دنیا کامنفرد اور انوکھا برج سیاحوں کی توجہ کا مرکز
دنیا کامنفرد اور انوکھا برج سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ اس برج کو بیک وقت دنیا کا طویل ترین اور ...دنیا کا خشک ترین صحرا گلستان میں تبدیل ہو گیا
چلی میں واقع کرہ ارض کے خشک ترین صحرا ’’اٹاکاما‘‘ میں ریت کے ٹیلوں کو گزشتہ کئی دنوں سے سفید اور جامنی ...نائجیریا:سکول کی عمارت گرگئی،حادثےمیں22طلبہ ہلاک
نائجیریامیں سکول کی عمارت گرنےسےامتحان دینےوالے22طلبہ ہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سکول کی عمارت گرنےکاواقعہ نائجیریاکی ریاست پلاٹومیں پیش آیاحادثہ جمعہ ...لڑکیوں کے ہاسٹل پر چوہوں کا حملہ ، کئی طالبات زخمی
بھارت میں لڑکیوں کےہاسٹل میں چوہوں کاحملہ،کئی طالبات زخمی ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں بدھ کی ...روس کے خلاف بڑا اتحاد متحرک ، یوکرین کی مدد کرنے کا اعلان
امریکا، برطانیہ، فرانس اور کینیڈا سمیت 32 ممالک کے فوجی اتحاد نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے روس کے خلاف جنگ لڑنے ...بھارت:آسمانی بجلی گرنےسے36افرادہلاک
بھارتی ریاست اترپردیشن میں آسمانی بجلی گرنےسےمختلف حادثات میں 36افرادہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق ریاست اترپردیش میں بارشوں اورآسمانی بجلی گرنےسےمختلف حادثات میں ...فلپائن میں 6.7شدت کازلزلہ،عمارتیں لرزگئیں
فلپائن میں 6اعشاریہ 7شدت کازلزلہ آنےسےعمارتیں لرزگئیں،لوگوں میں خو وہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کےمطابق فلپائن میں 6.7شدت کازلزلہ آنےسےلوگوں میں خوف کی ...نومنتخب برطانوی پارلیمنٹ نےحلف اٹھالیا
وزیر اعظم کیئر اسٹارمر ،15پاکستانی نژادبرطانوی سمیت دارالعوام کے650نئےارکان نےحلف اٹھالیا۔ حلف اٹھانےوالوں میں نازشاہ،فضل خان،عمران حسین،راجہ یاسین اوربرطانوی وزیرانصاف شبانہ محمودبھی ...



















