بین الاقوامی
جاپانی جارحیت کیخلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ نےتاریخ کارخ موڑدیا،چینی صدر
چینی صدرشی جن پنگ نےکہاہےکہ جاپانی جارحیت کےخلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ نےتاریخ کارخ موڑدیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق چین کی جاپان کے ...بھارت نےطویل عرصےتک امریکی صنعت کاروں کونقصان پہنچایا،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ بھارت طویل عرصے تک امریکا کے ساتھ یکطرفہ تجارت کرتا رہا اور امریکی صنعت کاروں کو نقصان پہنچایا۔ اوول ...متحدہ عرب امارات کے ایئرپورٹس پر مسافروں کی آمد کا نیا ریکارڈ
سفر سیاحت کاجدید انداز،یواےای کے ایئرپورٹس پر مسافروں کی آمد کا نیا ریکارڈ،دنیا بھر سے متحدہ عرب امارات کے ایئرپورٹس پر مسافروں ...کینیڈا کا ڈیجیٹل نومیڈ ویزا: پاکستانی ریموٹ ورکرز کیلئے سنہری موقع
کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، پاکستانی پروفشنلز جو کینیڈا میں کام کرنے کے خواہاں ہیں، کیلئے ڈیجیٹل نومیڈ ویزا سنہری ...افغانستان میں قیامت خیززلزلہ،622افرادجاں بحق،متعددزخمی
مشرقی افغانستان میں قیامت خیززلزلہ آنےسےہلاکتوں کی تعداد 622تک پہنچ گئی جبکہ ایک ہزارسےزائد افرادزخمی بھی ہوئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق افغانستان میں گزشتہ ...دنیا کا منفرد ائیرپورٹ، جہاں ٹیک آف اور لینڈنگ مشکل ترین ہے
دنیا کا منفرد ائیرپورٹ، جہاں جہاز اتارنا اور پھر اڑانا سب سے مشکل ہے۔دنیا بھر کے پائلٹ اس ایئر پورٹ کو ٹیک ...ترکی آج بھی پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ترک خاتون اول امینہ اردوان
ترک خاتون اول امینہ اردوان نے سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کرتےہوئےکہاکہ ترکی آج بھی پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ ترک خاتون ...ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات ختم کر دیے، وزیر خارجہ
ترک وزیرخارجہ نےکہاہےکہ غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات ختم کر دیے۔ ترک وزیر خارجہ ...حملوں سے معلوم ہوتا ہے روس کو سفارتکاری میں کوئی دلچسپی نہیں،یوکرینی صدر
یوکرینی صدر زیلنسکی نےکہاہےکہ حملوں سے معلوم ہوتا ہے کہ روس کو سفارت کاری میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی ...ایران اور یورپی ممالک کے درمیان جوہری مذاکرات شروع
ایران اور یورپی ممالک کے درمیان جوہری مذاکرات کا نیا دور آج سےجنیوا میں نائب وزرائے خارجہ کی سطح پر شروع ہو ...



















