بین الاقوامی
بنگلہ دیش:وزیراعظم شیخ حسینہ واجدمستعفی
کوٹہ سسٹم کااحتجاج رنگ لےآیا،بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجدنےاستعفادےدیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق شیخ حسینہ واجدنےعوامی دباؤپراستعفادیااورملک بھی چھوڑدیا۔شیخ حسینہ واجدنےمحفوظ مقام ...اسماعیل ہنیہ کی شہادت بارےبرطانوی میڈیاکاانکشاف
حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت بارےبرطانوی اخبارنےبڑاانکشاف کردیا۔ برطانوی اخبار’ دی ٹیلیگراف‘نےانکشاف کیاہےکہ حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کوقتل کروانےکےلئےاسرائیل نےایرانی ایجنٹوں ...دوحہ:اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ اداکردی گئی
حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ دوحہ میں اداکردی گئی ۔ سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہنیہ کی نمازجنازہ میں شرکت کےلئے امیرجماعت ...چین:بارشوں سےتباہی:30افرادہلاک،متعددلاپتا
چین کےوسطی علاقےمیں چندروزسےہونےوالی موسلادھاربارشوں نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں تقریبا30افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ متعددافرادلاپتاہوگئے۔ حال ہی میں آنےوالاسمندری طوفان’گیمی‘جوگزشتہ ہفتےچین کےساحل سےٹکرایاتھا۔اس ...اسماعیل ہنیہ کی شہادت:خامنہ ای نےبڑاحکم جاری کردیا
حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پرایران کےسپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےسپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کاہنگامی اجلاس طلب کیاجس میں انہوں ...اسماعیل ہنیہ کے خون کا بدلہ لینا ایران پر فرض ہے،خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نےکہاہےکہ حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کابدلہ لیناایران پرفرض ہے۔ ایران میں اسرائیلی حملےکےنتیجےمیں حماس کےسیاسی ونگ کے ...اسماعیل ہنیہ کی شہادت:حماس رہنماؤں کاردعمل
ایران میں اسرائیلی حملےکےنتیجےمیں حماس کےسیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی اپنےمحافظ سمیت شہادت پرحماس کاردعمل آگیا۔ حماس رہنماؤں کا ردعمل: ...ایران میں حملہ: سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ شہید
ایران میں اسرائیلی حملےکےنتیجےمیں حماس کےسیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اپنےمحافظ سمیت شہیدہوگئے۔ اسرائیل نےحملہ ایران کےشہرتہران میں اس وقت کیاجب ...وینزویلا:صدارتی انتخابات:صدرنکولس ایک بارپھرکاکامیاب
وینزویلامیں صدارتی انتخابات، صدر نکولس مادوروایک بارپھرکامیاب ہوگئے۔ رواں برس دنیابھرمیں انتخابات کاسال ہےماہ فروری میں پاکستان میں الیکشن ہوئےاس کےبعدہمسایہ ملک ...امریکی صدارتی انتخابات:کملاہیرس کےکاغذات نامزدگی جمع
کملا ہیرس نے امریکی صدارتی امیدوار کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق سابق امریکی صدر بارک اوباما کی حمایت ...



















