بین الاقوامی
صہیونیوں پررحم نہیں کریں گے،بھرپورطاقت سےجواب دیں گے،ایران
ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ صہیونیوں پررحم نہیں کریں گے،بھرپورطاقت سےجواب دیں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی ...ایران کااسرائیل پرچوتھی بارحملہ: بیلسٹک میزائل و ڈرون داغ دیے
ایران نے چوتھی بار اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب اور حیفہ شہر پر بیلسٹک میزائل و ڈرون داغ دیے ۔جس کے بعد ...اسرائیلی دفاعی نظام میں خرابی:میزائل لانچنگ مقام کےقریب ہی پھٹ گیا
اسرائیل کے ایک فضائی دفاعی نظام میں خرابی پیدا ہوگئی جس کے باعث میزائل لانچنگ مقام کےقریب ہی پھٹ گیا ہے۔ اسرائیلی ...ہر شخص فوراً تہران چھوڑ دے،ٹرمپ کے بیان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
نیوکلیئرڈیل پردستخط نہ کرنے پرٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیدی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی شہریوں کو تہران خالی کرنے کی ...امریکی صدرکامزید36ممالک کےشہریوں کےداخلےپرپابندی پرغور
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمزید36ممالک کےشہریوں کےداخلےپرپابندی پرغورشروع کردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ٹرمپ انتظامیہ نےدیگرممالک پرسفری پابندیوں کوبڑھانےپرغورشروع کردیا، زیر بحث ممالک کےبارےمیں درجن بھر ...اسرائیل نے ایران کے اندر اتنے غیر معمولی حملے کیسے کیے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اسرائیل نے ایران کے اندر اتنے غیر معمولی حملے کیسے کیے؟اس حوالے سے بھی اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے ...اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین پرہونےوالی کانفرنس منسوخ کردی گئی
اقوام متحدہ میں فرانس اورسعودی عرب کی میزبانی میں دوریاستی حل کیلئےمسئلہ فلسطین پرہونےوالی کانفرنس منسوخ کردی گئی،کانفرنس اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر ...ایئرانڈیاطیارہ حادثے کی ایک ہفتہ قبل پیشگوئی کس نےکی تھی؟
ایئرانڈیاطیارہ حادثے کی ایک ہفتہ قبل پیشگوئی کس نےکی تھی؟ نام سامنےآگیا۔ بھارت کی ایک خاتون نجومی نے احمد آباد میں ہونے ...اسلامی جمہوریہ خداکی مرضی سےصہیونی حکومت پرفتح حاصل کریگا، ایرانی سپریم لیڈر
ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ اسلامی جمہوریہ خداکی مرضی سےصہیونی حکومت پرفتح حاصل کریگا۔ ایران کےسپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای ...ایران کاجوابی وار:4اسرائیلی ہلاک ،متعدد زخمی ،2لڑاکا طیارے مار گرائے
ایران کےاسرائیل پرجوابی وار میں 4اسرائیلی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ،2جدید لڑاکا طیارے مارگرائےجبکہ متعددعمارتیں تباہ ہوگئیں۔ ایران نےاسرائیل کےخلاف جوائی ...



















