تازہ ترین
حج پالیسی 2026 منظور، سرکاری کوٹہ 70 فیصد مقرر
جولائی 30, 202520وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 کی منظوری دے دی، سرکاری کوٹہ 70 فیصد مقررکردیاگیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی ...این ڈی ایم اےنےمون سون بارشوں سےنقصانات کاڈیٹاجاری کردیا
جولائی 30, 202530نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نےگزشتہ24گھنٹوں میں ہونےوالےمون سون نقصانات کاڈیٹاجاری کردیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ...والدکی وفات کےبعدمتعلقہ بیٹی کوپنشن نہ دینےوالاامتیازی سرکلرکالعدم قرار
جولائی 30, 202520سپریم کورٹ نےوالدکی وفات کے بعد متعلقہ بیٹی کوپنشن نہ دینےوالاامتیازی سرکلرکالعدم قراردےدیا۔ سپریم کورٹ نےمتعلقہ بیٹی کوپنشن دینےسےمتعلق جسٹس ...دہشت گردی نہ مذہب دیکھتی ہےنہ فرقہ اورنہ ہی نسل ،فیلڈمارشل
جولائی 30, 202540فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ دہشت گردی نہ مذہب دیکھتی ہےنہ فرقہ اورنہ ہی نسل دیکھتی ہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ ...حالیہ جنگ ،پاک فوج نے بہادری، مہارت کیساتھ ہندوستان کا مقابلہ کیا، وزیراعظم
جولائی 29, 202530وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاک فوج نے بہادری، مہارت کے ساتھ ہندوستان کا مقابلہ کیا، اس میں ہمارے فضائی افواج نے ...عمران خان نےقاسم اورسلیمان کوپاکستان آنےسےروک دیا
جولائی 29, 202530بانی تحریک انصاف عمران خان نےاپنےبچوں قاسم اورسلیمان کوپاکستان آنے سےروک دیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتےہوئے بانی ...پاکستان فلسطین کےحق خودارادیت کی حمایت جاری رکھےگا،اسحاق ڈار
جولائی 29, 202550نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ پاکستان فلسطین کےحق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا، اب وقت آگیاہےکہ فلسطینی ریاست کواقوام ...9مئی مقدمات ،عدالت نےپی ٹی آئی کی استدعامستردکردی
جولائی 29, 2025409مئی مقدمات میں عدالت نےتحریک انصاف کی نوٹس جاری کرنےاور اگلے ہفتے کی تاریخ دینےکی استدعام سترد کردی۔ چیف جسٹس ...پنجاب کابینہ میں توسیع،نوازشریف نے وزیراعظم کوظہرانےپرمدعوکرلیا
جولائی 26, 2025100سربراہ مسلم لیگ(ن)نوازشریف نےپنجاب کابینہ میں توسیع کی مشاورت کےلئے وزیراعظم شہبازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکوکل ظہرانےپر مدعوکرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب ...9مئی کیس،عمران خان نےسپریم کورٹ سےرجوع کرلیا
جولائی 26, 2025809مئی کیس کامعاملہ ،بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ سےرجوع کرلیا۔ عمران خان نے 9 مئی کیس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©