تازہ ترین
26ویں آئینی ترمیم کامعاملہ:صدرنےقومی اسمبلی اورسینیٹ کااجلاس بلالیا
اکتوبر 16, 2024129026ویں آئینی ترمیم کا معاملہ، صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب ...آئینی ترمیم کا معاملہ :بڑوں کی بیٹھک آج لاہورمیں سجےگی
اکتوبر 16, 2024105026ویں آئینی ترمیم کےلئے آج لاہورمیں پانچ بڑوں کی بیٹھک سجےگی۔ ذرائع کےمطابق 26ویں آئینی ترمیم کےلئے لاہورمیں بڑاسیاسی کھڑاک ...آئینی ترمیم کامعاملہ:قومی اسمبلی کااجلاس طلب کرنےکافیصلہ
اکتوبر 15, 2024910آئینی ترمیم کےلئے قومی اسمبلی کااجلاس17اکتوبرکوطلب کرنےکافیصلہ کرلیاگیاجس میں 26ویں آئینی ترمیم پر بحث کی جائے گی۔ ذرائع کےمطابق 26آئینی ...بحیرہ عرب پرموجوددباؤ:مغرب کی طرف بڑھنےلگا
اکتوبر 15, 2024770مغربی وسطی بحیرہ عرب پردباؤمیں مزیداضافہ ہوگیا،گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران آہستہ آہستہ مزید مغرب کی جانب بڑھنےلگا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ...پاک انگلینڈٹیسٹ سیریز:کامران غلام کی ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری مکمل
اکتوبر 15, 2024850پاک انگلینڈکےدوسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں قومی ٹیم کےبلےبازکامران غلام نےٹیسٹ ڈیبیو پر پہلی سنچری مکمل کرلی۔ کامران غلام ڈیبیو ...پیوٹن نےشمالی کوریاکیساتھ اہم معاہدےکی توثیق کابل ایوان کوبھجوادیا
اکتوبر 15, 20241210روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے شمالی کوریا کے ساتھ اہم معاہدے کی توثیق کا بل ایوان زیریں میں بھیج ...آئینی ترامیم کامعاملہ:عوامی نیشنل پارٹی نےبھی مسودہ پیش کردیا
اکتوبر 14, 20241570آئینی ترامیم کےمعاملےپرجےیوآئی کےبعدعوامی نیشنل پارٹی نےبھی مسودہ پیش کردیا۔ آئینی ترامیم پراتفاق رائے کےلئے پارلیمانی خصوصی کمیٹی کااجلاس سید ...شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس،وزارت داخلہ نےاحکامات جاری کردئیے
اکتوبر 14, 20241200شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس کےلئے وزارت داخلہ نے ضلعی انتظامیہ کو فول پروف سیکیورٹی کے احکامات جاری کر دیئے۔ وزارت ...پاکستان نےدوسرےٹیسٹ میچ کیلئےسکواڈ کااعلان کردیا
اکتوبر 14, 2024670پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکےدوسرےمیچ کےلئے پاکستان نےسکواڈکااعلان کردیا۔ پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ سکواڈ میں کپتان شان مسعود،صائم ایوب، عبداللہ ...ایس سی اواجلاس کومحفوظ بنانےکامشن:پولیس نے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا
اکتوبر 14, 2024920ایس سی او سمٹ 2024 کو مزید محفوظ بنانے کا مشن، خفیہ اطلاع پر رات گئے اسلام آباد پولیس کا ...
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 |
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©