تازہ ترین
پارٹی اصولوں پرکوئی سمجھوتہ نہیں ،اپنےاورپرائےکی پہچان رکھنی ہے،نوازشریف
دسمبر 12, 20251880صدرمسلم لیگ ن نےکہاہےکہ پارٹی اصولوں پرکوئی سمجھوتہ نہیں ،اپنے اور پرائے کی پہچان رکھنی ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےصدرمسلم لیگ ن میاں ...9مئی کے واقعات فیض حمید اور پی ٹی آئی کا مشترکہ منصوبہ تھا، خواجہ آصف
دسمبر 12, 20251930وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعات فیض حمید اور پی ٹی آئی کا مشترکہ منصوبہ ...سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا ...
دسمبر 11, 20252050سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ ...لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کون ہیں؟اہم تفصیلات سامنے آ گئیں
دسمبر 11, 20251630لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کون ہیں؟اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے الزام میں ...اڈیالہ کےباہر صورتحال خراب ہوئی توعمران خان کی منتقلی بارے سوچا جاسکتا ہے، راناثنااللہ
دسمبر 11, 20251960وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ اڈیالہ کےباہرامن وامان کی صورتحال خراب ہوئی توعمران خان کی منتقلی ...دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، معرکہ حق میں اللّٰہ کی نصرت ...
دسمبر 11, 20251770چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےکہا ہےکہ ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ...ملک کو ترقی دینےکیلئے دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے،وزیراعظم
دسمبر 10, 20251120وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اس ملک کو ترقی دینے کے لیے دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے۔ پوری قوم کو قومی ...حکومت کا عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی پر غور
دسمبر 10, 20251740وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات و امور خیبر پختونخوا اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ...حکومت انسانی حقوق کےتحفظ اورفروغ کیلئےپرعزم ہے،صدرمملکت آصف زرداری
دسمبر 10, 20252290صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت انسانی حقوق کےتحفظ اور فروغ کیلئےپرعزم ہے۔ انسانی حقوق کےعالمی دن ...پنجاب کے52شہروں میں ترقیاتی منصوبےشروع
دسمبر 10, 20251270پنجاب کے52شہروں میں 304ارب روپےکےترقیاتی منصوبےشروع کردئیےگئے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت پنجاب ڈویلپمنٹ پلان سےمتعلق اہم اجلاس منعقدہوا،جس میں تفصیلی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















