تازہ ترین
2025میں وفاقی کابینہ کےمحض 18اجلاس ہوئے،اہم تفصیلات سامنےآگئیں
دسمبر 15, 202511702025میں وفاقی کابینہ کےمحض 18اجلاس ہوئے،اہم تفصیلات سامنےآگئیں۔ تفصیلات کےمطابق رواں سال دسمبرتک ملک کےسب سے بڑےانتظامی فورم کےصرف18اجلاس ہوئے ...اسٹیٹ بینک کانئی مانیٹری پالیسی کااعلان:شرح سود50بیسزکم کردی
دسمبر 15, 20251490اسٹیٹ بینک نےنئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا،جس میں شرح سود50بیسزکم کردی گئی۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کےاجلاس کی صدارت گورنراسٹیٹ بینک ...آئی ایم ایف نےپاکستان کاکسٹمزاسٹرکچرپیچیدہ اورناقص قراردیدیا
دسمبر 15, 20251440بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےپاکستان کاکسٹمزاسٹرکچرپیچیدہ اورناقص قراردےدیا۔ آئی ایم ایف کےمطابق ٹیرف کاموجودہ نظام چندسیکٹرزاوربڑی فرمز کو ...پاک بحریہ کاسطح سمندرسےفضامیں مارکرنےوالےمیزائل کاکامیاب تجربہ
دسمبر 15, 20251920پاک بحریہ نےسطح سمندرسےفضامیں مارکرنےوالےمیزائل کاکامیاب تجربہ کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق پاک بحریہ نے ...جب حکومت سنبھالی مہنگائی بےقابوتھی،پالیسی ریٹ معیشت کومفلوج کرچکاتھا، وزیراعظم
دسمبر 13, 20251130وزیراعظم شہبازشریف نےکہاکہ جب حکومت سنبھالی مہنگائی بے قابو تھی ،پالیسی ریٹ معیشت کو مفلوج کرچکا تھا۔ وزیراعظم شہبازشریف کانیشنل ...پاک فوج ہراندرونی اوربیرونی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیارہے،فیلڈمارشل
دسمبر 13, 20251920فیلڈمارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سیدعاصم منیرکاکہناہےکہ پاک فوج ہراندرونی اوربیرونی خطرے سے نمٹنے کیلئے تیارہے۔ پاک فوج کےشعبہ ...پاکستان کی تباہی کےذمہ داربانی پی ٹی آئی اورفیض حمید ہیں،خواجہ آصف
دسمبر 13, 20251160وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تباہی کےذمہ داربانی پی ٹی آئی اورفیض حمید ہیں۔ سیالکوٹ ...دنیاکےمختلف خطوں میں ’’سپرفلو‘‘کی لہر:ہسپتالوں میں مریضوں کارش بڑھ گیا
دسمبر 13, 20251800دنیا کے مختلف خطوں میں ’’سپرفلو‘‘ کی لہر پھیل گئی ہے جس کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد تشویشناک ...دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
دسمبر 12, 20252070وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دہشتگردی کا نیا خطرہ افغانستان سے اٹھ رہا ہے، عالمی برادری افغان حکومت پر ذمہ داریوں کی ...صوبائی حکومت کےہاتھ میں ہے وہ گو رنرراج لگواناچاہتی ہےیانہیں ،گورنرفیصل کریم کنڈی
دسمبر 12, 20252220گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ صوبائی حکومت کےہاتھ میں ہےکہ وہ گو رنرراج لگواناچاہتی ہےیانہیں ۔ گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کاکہناتھاکہ صوبائی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















