تازہ ترین
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت سےمتعلق پاکستان کی قراردادمنظور
دسمبر 19, 20251760اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت سےمتعلق پاکستان کی قراردادمنظورکرلی گئی۔ پاکستان کی پیش کردہ قراردادجنرل اسمبلی میں ...حلال گوشت کی پیداوارکوبڑھانےکیلئےخصوصی اقدامات اٹھائے جائیں، وزیراعظم
دسمبر 18, 20251840وزیراعظم شہبازشریف نےکہاکہ حلال گوشت کی پیداوارکوبڑھانےکیلئےخصوصی اقدامات اٹھائے جائیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حلال گوشت کی برآمدی ...جعلی ڈگری کیس:جسٹس طارق محمودجہانگیری جج کےعہدےکیلئےنااہل قرار
دسمبر 18, 20251910جعلی ڈگری کیس میں اسلام آبادہائیکورٹ نےطارق محمودجہانگیری کوجج کے عہدے کیلئےنااہل قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف ...پاکستان اورقطرکےتعلقات مشترکہ اقداراورباہمی احترام پرمبنی ہیں، صدرمملکت
دسمبر 18, 20251250صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اورقطرکےتعلقات مشترکہ اقداراورباہمی احترام پرمبنی ہیں۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے ...جدید ہتھیاروں سے لیس پاکستان نیوی کی آبدوز غازی لانچ
دسمبر 18, 20252290جدید ہتھیاروں سے لیس پاکستان نیوی کی آبدوز غازی کو چین کے شہر ووہان میں شوانگ لیو بیس پر لانچ ...چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر
دسمبر 17, 20251230جسٹس طارق جہانگیری نےاسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سرفراز ڈوگر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سےرجوع کرلیا۔ جسٹس طارق جہانگیری نےچیف جسٹس ...پاکستان سمیت دنیابھرمیں کرسمس کی تیاریاں عروج پر،بگوٹامیں بھی کرسمس ٹرین چلادی گئی
دسمبر 17, 20252660کرسمس کا تہوار ہر سال 25 دسمبر کو دنیا بھر کے مسیحی افراد کے لیے خوشیوں کا پیغام لے کر ...ڈی جی ایف آئی اےکابھیک مانگنےکےباعث پاکستانیوں کوڈی پورٹ کرنے کاانکشاف
دسمبر 17, 20251060ڈائریکٹرجنرل(ڈی جی ) ایف آئی اےنےبھیک مانگنےکےباعث پاکستانیوں کوڈی پورٹ کرنےکاانکشاف کیاہے۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ...جسٹس طارق جہانگیری نےاسلام آبادہائیکورٹ کاحکمنامہ آئینی عدالت میں چیلنج کردیا
دسمبر 17, 20251110جسٹس طارق جہانگیری نے اپنے خلاف ڈگری تنازع کیس میں ہائیکورٹ کی کارروائی کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر ...جی ایچ کیوحملہ کیس:سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
دسمبر 17, 20252080بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف جی ایچ کیوحملہ کیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















