تازہ ترین
190ملین پاؤنڈکیس : تفتیشی افسرپرجرح مکمل نہ ہوسکی
ستمبر 27, 2024840190ملین پاؤنڈکیس میں آج بھی تفتیشی افسرپرجرح مکمل نہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت احتساب ...وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکرٹری دفاع مقرر کر دیا
ستمبر 27, 20241130وزیراعظم شہبازشریف نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکرٹری دفاع مقرر کر دیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل ...وزیراعظم شہبازشریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف سےملاقات
ستمبر 27, 20241100وزیراعظم شہبازشریف نےبین الاقوامی فنڈ(آ ئی ایم ایف)کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی ہے۔دونوں رہنماؤں نےتعاون مضبوط بنانےپراتفاق ...پی ٹی آئی کاراولپنڈی میں جلسہ نہ کرنےکافیصلہ
ستمبر 27, 2024950تحریک انصاف نےراولپنڈی میں جلسہ نہ کرنےکافیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف نےراولپنڈی میں جلسےکی اجازت کےلئے ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں ...امریکی حمایت جاری رہےگی تواسرائیلی حملےجاری رہیں گے،فلسطینی صدر
ستمبر 27, 20241420فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ امریکی حمایت جاری رہےگی تواسرائیلی حملےبھی جاری رہیں گے۔ اقوام متحدہ کی ...وزیراعظم کی ایرانی صدرسےملاقات:غزہ میں جنگ بندی پرزور
ستمبر 27, 2024760وزیراعظم شہبازشریف کی ایرانی صدرڈاکٹرمسعودپزشکیان سےملاقات ہوئی،وزیراعظم شہبازشریف نے غزہ میں جنگ بندی اورلبنان کےخلاف اسرائیلی جارحیت کےخاتمےپرزوردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف ...وائس چانسلرکی تعیناتی کامعاملہ:وزیراعلیٰ اورگورنرکےدرمیان تنازع شدت اختیارکرگیا
ستمبر 26, 20241070پنجاب کی جامعات میں وائس چانسلرزکی تعیناتی کامعاملہ ،وزیراعلیٰ مریم نواز اور گورنرسلیم حیدر کے درمیان تنازع شدت اختیارکرگیا۔ لاہورمیں ...نوازشریف کامیڈیکل چیک اپ کیلئے آئندہ ماہ لندن جانےکاامکان
ستمبر 26, 20241720مسلم لیگ ن کےصدرنوازشریف کامیڈیکل چیک اپ کےلئے آئندہ ماہ لندن جانےکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کا7اکتوبرتک لندن ...پاکستان میں نامناسب کاروباری ماحول سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ ہے،آئی ایم ایف
ستمبر 26, 20241480عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نےکہاہےکہ پاکستان میں نامناسب کاروباری ماحول سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی ...پاکستان میں مہنگائی مزید کم ہونےکاامکان ہے،ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ
ستمبر 25, 20241830ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رواں مالی سال میں پاکستان میں مہنگائی مزیدکم ہونےکاامکان ظاہرکیاہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©