تازہ ترین
واشنگٹن میں فائرنگ:پاکستان کامتاثرہ خاندانوں اورعوام سےدکھ کااظہار
نومبر 28, 20251580واشنگٹن میں افغان شہری کی فائرنگ پرپاکستان نےمتاثرہ خاندانوں اورعوام سےدکھ کااظہارکیا۔ ترجمان دفترخارجہ کاواشنگٹن میں افغان شہری کی فائرنگ ...بحرینی کاروباری برادری کیساتھ نئی، دیرپا اوربامعنی اقتصادی راہیں کھولنے کیلئے تیار ہیں،وزیراعظم
نومبر 27, 20252080وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بحرینی کاروباری برادری کےساتھ نئی، دیرپا اوربامعنی اقتصادی راہیں کھولنےکیلئےتیار ہیں، ہم سرمایہ کاری، مشترکہ منصوبوں اور ...وزیراعلیٰ مریم نوازکابےسہاربیواؤں کےقبضہ کیس فوری حل کرنےکاحکم
نومبر 27, 20251160وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بے سہاربیواؤں کےقبضہ کیس فوری حل کرنےکاحکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہواجس ...الیکشن کمیشن نےضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کےنوٹیفکیشن جاری کر دئیے
نومبر 27, 20251680الیکشن کمیشن نےضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کےنوٹیفکیشن جاری کر دئیے۔ قومی اسمبلی کی5 اورصوبائی اسمبلی کی 7نشستوں پرضمنی الیکشن ...وائٹ ہاؤس کےباہرفائرنگ،2اہلکار زخمی،حملہ آورگرفتار
نومبر 27, 20251150وائٹ ہاؤس کےباہرفائرنگ سےسیکیورٹی پرمامور2اہلکار زخمی اورحملہ آورکو زخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق وائٹ ہاؤس کےباہرسیکیورٹی پرماموردوامریکی فوجیوں کوگولی ...فتنہ و فساد اور جلاؤ گھیراؤ کے ماحول میں کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی،نوازشریف
نومبر 26, 20251480صدرمسلم لیگ(ن) میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ فتنہ و فساد اور جلاؤ گھیراؤ کے ماحول میں کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی۔ ...آرمینیا نے تیجس کی تباہی کے بعد میگا ڈیل معطل کردی
نومبر 26, 20252610بھارت کوبڑادھچکا،دبئی ایئرشومیں تیجس طیارہ گرکرتباہ ہونےپرآرمینیا نے میگا ڈیل معطل کردی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق بھارتی لڑاکاطیارےتیجس کی خریداری کےلئےبھارت اور ...پاک بحریہ کااینٹی شپ بیلسٹک میزائل کاکامیاب تجربہ
نومبر 26, 20252300ملکی دفاع ناقابل تسخیربنانےکامشن،پاک بحریہ نےاینٹی شپ بیلسٹک میزائل کاکامیاب تجربہ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق بیلسٹک میزائل سمندراورزمین پرکامیابی سےاہداف کونشانہ ...ملک کی سرحدی سالمیت اورشہریوں کےتحفظ پرسمجھوتہ نہیں کیاجائےگا، فیلڈمارشل
نومبر 26, 20252070فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ ملک کی سرحدی سالمیت اورشہریوں کےتحفظ پرسمجھوتہ نہیں کیاجائےگا۔پاکستان ایک اہم ملک ہے، ہماری سب سے بڑی ...آئین واضح الفاظ میں خواتین کی عزت وتکریم کی ضمانت دیتا ہے، وزیراعظم
نومبر 25, 20251320وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ آئین پاکستان بڑےواضح الفاظ میں خواتین کی عزت وتکریم کی ضمانت دیتاہے۔ خواتین پرتشددکےخاتمےکےعالمی دن پراپنےپیغام میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















