تازہ ترین
وزارت اطلاعات کااہم اقدام:قومی پیغام امن کمیٹی کےقیام کانوٹیفکیشن جاری کر دیا
ستمبر 10, 20251760وزارت اطلاعات ونشریات نےقومی پیغام امن کمیٹی کےقیام کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت اطلاعات ونشریات کےجاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق قومی پیغام ...غیرسرکاری نتائج :راناثنااللہ پنجاب سےجنرل نشست پر سینیٹرمنتخب
ستمبر 9, 20251160غیرسرکاری نتائج،مشیروزیراعظم راناثنااللہ پنجاب سےجنرل نشست پرسینیٹرمنتخب ہوگئے۔ غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کےمطابق راناثنااللہ سینیٹ کی پنجاب سےجنرل نشست پرکامیاب ہوگئے۔حکومتی ...نیپال میں مظاہرے،وزیراعظم کے پی شرمامستعفی،21افرادہلاک
ستمبر 9, 2025870نیپال میں پرتشد د مظاہرے زور پکڑ گئے،وزیراعظم کے پی شرما نےاستعفیٰ دے دیا۔ 21 افرادہلاک جبکہ دارالحکومت کھٹمنڈومیں کرفیولگادیاگیا۔ ...بھارتی آبی جارحیت جاری:دریائےستلج میں آج پھرپانی چھوڑدیا
ستمبر 9, 20251040بھارتی آبی جارحیت کاسلسلہ جاری،دریائےستلج میں آج پھرپانی چھوڑدیا، وزارت آبی وسائل نےمتعلقہ اداروں کومراسلہ جاری کردیا۔ بھارت نےدریائےستلج میں ...ایشیاکپ کامیلہ سجنےکوتیار،افتتاحی میچ میں افغانستان اور ہانگ کانگ مدمقابل
ستمبر 9, 2025730ایشیاکپ کامیلہ سجنےکوتیار،افتتاحی میچ میں افغانستان اور ہانگ کانگ مدمقابل ہوں گے۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،شائقین کرکٹ کےلئےخوشخبری ،بھارت کی ...ملک میں سیلابی صورتحال:وزیراعظم کی اہم ہدایت
ستمبر 8, 20251010ملک میں سیلابی صورتحال پروزیراعظم شہبازشریف نے اہم ہدایت جاری کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت سیلابی صورتحال پرجائزہ اجلاس منعقدہوا، ...چناب میں شدید سیلابی صورتحال، بھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا ، فلڈ ...
ستمبر 8, 20251200پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں،دریائےچناب میں انتہائی اونچے درجےکےسیلاب سے سیکڑوں دیہات زیرآب آگئےجبکہ بھارت نےستلج میں ...سپریم کورٹ کے4ججزکاچیف جسٹس پاکستان کوایک اورخط
ستمبر 8, 2025740سپریم کورٹ کے4ججزنےچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کوایک اورخط لکھ دیا۔ جسٹس منصورعلی شاہ،جسٹس منیب اختر،جسٹس عائشہ ملک ...بلاول بھٹوکاسیلاب متاثرین کےبجلی بل معاف کرنےکامطالبہ
ستمبر 8, 2025890چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےحکومت سےسیلاب متاثرین کےبجلی کےبل معاف کرنےکامطالبہ کردیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا جنوبی پنجاب میں ...سپریم کورٹ کافل کورٹ اجلاس 8ستمبرکوطلب
ستمبر 6, 2025990چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس 8 ستمبر کو دوپہرایک بجےطلب کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















