تازہ ترین
مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی
ستمبر 18, 20241520صرافہ مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی سی کمی ہوگئی۔ سوناخریداروں کےلئے اچھی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت ...ہمیشہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی مخالفت کی ہے،امریکا
ستمبر 18, 20241490امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنےکہاہےکہ ہمیشہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی مخالفت کی ہےاورکرتےرہیں گے۔ امریکی محکمہ ...لاہور:سی ٹی ڈی اور د ہشتگر دوں میں فائرنگ،3ملزمان ہلاک
ستمبر 18, 2024600لاہورمیں کاؤنٹر ٹیررازم فورس( سی ٹی ڈی) اوردہشت گردوں کےدرمیان فائرنگ کاتبادلہ ہواجس کے نتیجےمیں تین دہشت گرد ہلاک اوردوفرارہوگئے۔ ...چیمپئنز ون ڈے کپ:پینتھر ز نےلائنزکو84رنزسےمات دیدی
ستمبر 17, 20241720چیمپئنز ون ڈےکپ کےپانچویں میچ میں پینتھرزنےلائنزکو84رنزسےہراکرفتح اپنےنام کر لی۔ فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں پینتھرزنےٹاس جیت کرپہلے ...مسائل پرسنجیدگی سےغورکیاہوتاتومشرقی پاکستان کبھی الگ نہ ہوتا،فاروق ستار
ستمبر 16, 20241090ایم کیوایم کےرہنماڈاکٹرفاروق ستارنےکہاہےکہ ہم نےاگرمسائل پرسنجیدگی سےغورکیاہوتاتومشرقی پاکستان کبھی ہم سےالگ نہ ہوتا۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےرہنما ایم ...میراووٹ آئین کی بالادستی لانےوالوں کیلئے ہے،محمودخان اچکزئی
ستمبر 16, 2024980پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمودخان اچکزئی نےکہاہےکہ میراووٹ آئین کی بالادستی لانےوالوں کےلئے ہے۔آئین کو بہتر بنانے کیلئے کوئی ...ملٹری ٹرائل کامعاملہ:عدالت کاحکومت سےواضح موقف طلب
ستمبر 16, 20241790بانی پی ٹی آئی کاملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوگایانہیں،عدالت نےحکومت سے واضح موقف طلب کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی کا ...ہم پوچھتےہیں ترامیم عدلیہ کی آزادی کیلئے ہیں یاکنٹرول کیلئے،حافظ حمداللہ
ستمبر 16, 20241530جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ہم پوچھتےہیں ترامیم عدلیہ کی آزادی کیلئے ہیں ...جب بھی جمہوریت پرشب خون ماراگیارات کوماراگیا،شیخ رشید
ستمبر 16, 2024920سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نےکہاہے کہ جب بھی جمہوریت پر شب خون مارا گیا رات کو مارا ...عدالت نےشیرافضل مروت کوکسی بھی مقدمےمیں گرفتارکرنےسےروک دیا
ستمبر 14, 20241250اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کو کسی بھی مقدمے میں بغیر اجازت گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اسلام ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©