تازہ ترین
میانمارمیں خوفناک زلزلہ:ہلاکتوں کی تعداد1000سےتجاوزکرگئی
مارچ 29, 20251370میانمارمیں خوفناک زلزلہ آنےسےہلاکتوں کی تعداد1000سےتجاوزکرگئی جبکہ سیکڑوں افراد زخمی بھی ہوئے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق جمعےکےروزمیانمار میں آنے ...بھارت اقلیتوں کےتحفظ اوربہبودکویقینی بنانےکیلئےٹھوس اقدامات کرے،پاکستان
مارچ 29, 20251290ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ بھارت اقلیتوں کےتحفظ،سلامتی اوربہبودکویقینی بنانے کےلئےٹھوس اقدامات کرے۔ بھارتی وزارت خارجہ کےبیانات پرترجمان ...ملک دشمن مہم کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ،سول وعسکری قیادت کی بڑی بیٹھک
مارچ 28, 20251190وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں سول وعسکری قیادت نے ملک دشمن مہم کا منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ ...عمران خان کی بچوں سےفون پرگفتگو کی درخوستیں منظور
مارچ 28, 20251220بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل میں کتب فراہمی اور بچوں سے فون پر گفتگو کی درخواستیں عدالت ...وزیراعلیٰ ان ایکشن: ایڈزکےسدباب کیلئےآپریشنل پلان طلب کرلیا
مارچ 28, 20251530وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ایڈزکےسدباب کیلئےآپریشنل پلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہواجس میں تحصیل تونسہ ...لاہورہائیکورٹ اورضلعی عدلیہ کےججزکیلئےہیلتھ انشورنس سہولت کاآغاز
مارچ 28, 2025860لاہورہائیکورٹ اورضلعی عدلیہ کےججزکیلئےہیلتھ انشورنس سہولت کاآغازکردیاگیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم نے ہیلتھ انشورنس سہولت کا افتتاح ...ہنرمندنوجوانوں کی بدولت پاکستان کامستقبل روشن بنائیں گے، وزیراعظم
مارچ 27, 20251010وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہنرمندنوجوانوں کی بدولت پاکستان کامستقبل روشن بنائیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے پرائم منسٹرڈیجیٹل یوتھ ہب کاباضابط افتتاح ...عمران خان کا9مئی کیسزمیں ضمانتوں کی جلدسماعت کیلئےعدالت سےرجوع
مارچ 27, 20251010بانی پی ٹی آئی عمران خان نے9مئی کے8کیسزمیں ضمانتوں کی جلدسماعت کیلئے لاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ عمران خان نےوکیل سلمان صفدرکی ...تھیٹرمعاشرتی اقدارکی عکاسی اورشعوربھی فراہم کرتاہے،مریم نواز
مارچ 27, 20251180وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ تھیٹرمعاشرتی اقدارکی عکاسی اورشعوربھی فراہم کرتاہے۔ تھیٹرکےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب ...یااللہ خیر!اسلام آباداورخیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
مارچ 27, 20251150یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورخیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت خیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکےمحسوس کئے گئےلوگ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















