تازہ ترین
الیکشن کمیشن کاپنجاب میں بلدیاتی انتخابات دسمبرکےآخری ہفتےمیں کروانے کا فیصلہ
اکتوبر 8, 20251190الیکشن کمیشن آف پاکستان نےپنجاب میں بلدیاتی انتخابات رواں سال دسمبر کے آخری ہفتےمیں کروانے کا فیصلہ سنادیا۔ الیکشن کمیشن ...پنجاب حکومت کاآئندہ سال گندم کی خریداری کاجامع پلان تیارکرنےکافیصلہ
اکتوبر 8, 20251110پنجاب حکومت نےآئندہ سال گندم کی خریداری کاجامع پلان تیارکرنےکافیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت گندم سےمتعلق اجلاس منعقدہواجس ...امریکا نے پاکستان کو ائیر ٹو ائیر میزائل کے خریداروں میں شامل کرلیا
اکتوبر 7, 20251170پاکستان کی بڑی کامیابی، امریکا نے پاکستان کو ائیر ٹو ائیر میزائل کے خریداروں میں شامل کرلیا۔پاکستان کو اے آئی ...پاکستان کاکوئی طیارہ نہیں گراترجمان پاک فوج نےبھارتی پروپیگنڈامسترد کردیا
اکتوبر 7, 20251060ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بھارتی پروپیگنڈا مسترد کرتےہوئےکہاکہ ہندوستان پاکستان کا کوئی بھی ...سابق سینیٹرمشتاق احمداسرائیل سےرہا،ویڈیوبیان جاری کردیا
اکتوبر 7, 2025960پاکستان کےسابق سینیٹرمشتاق احمدکواسرائیلی فورسزنےرہاکردیا۔قومی ہیرو نے ویڈیوبیان جاری کردیا۔ سابق سینیٹرمشتاق احمدخان نےویڈیوبیان جاری کیاجس میں اُن کاکہناہےکہ الحمداللہ ...وزیراعظم شہبازشریف کےدورہ ملائیشیاکا27نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
اکتوبر 7, 20251300وزیراعظم محمدشہبازشریف کےدورہ ملائیشیاکا27نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ میں کہاگیاہےکہ وزیراعظم شہبازشریف کی ملائیشین ہم منصب سےملاقات ہوئی،پاکستان اور ...وزیراعظم شہبازشریف کی ملایئشین ہم منصب سےملاقات:دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانےکےعزم کااعادہ
اکتوبر 6, 20251900وزیراعظم محمد شہبازشریف نےملائیشین ہم منصب سےملاقات کی،دونوں رہنماؤں نےپاکستان اور ملائیشیادوطرفہ تعاون کومزیدمضبوط بنانےکےعزم کااعادہ کیا۔ وزیراعظم محمدشہبازشریف نےملایئشین ...توشہ خانہ ٹوکیس :عدالت نےعمران خان اوربشریٰ بی بی سے سوالنامے پر جواب طلب کرلیا
اکتوبر 6, 20251770توشہ خانہ ٹوکیس حتمی مراحل میں داخل،عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی سے سوالنامےپرجواب طلب کرلیا۔ ...اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس اعجاز کافل کورٹ میٹنگ سےمتعلق چیف جسٹس سرفرازکےنام خط
اکتوبر 6, 20251750اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس اعجازاسحاق نےفل کورٹ میٹنگ سےمتعلق چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کو خط لکھ دیا۔ چیف جسٹس سرفرازڈوگرکےنام لکھےخط ...پیپلزپارٹی کےتنازع پرنوازشریف نےمریم نوازکی حمایت کردی
اکتوبر 6, 2025920پیپلزپارٹی کےپنجاب حکومت سےتنازع پرقائدمسلم لیگ میاں محمدنوازشریف نےوزیراعلیٰ مریم نوازکی حمایت کردی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےنوازشریف سےدوروزپہلےملاقات میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















