تازہ ترین
سالانہ بنیادوں پرتجارتی خسارےمیں6.33فیصداضافہ ،ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
مارچ 3, 20251190سالانہ بنیادوں پرتجارتی خسارےمیں6.33فیصداضافہ ریکارڈ ،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق 7ماہ میں تجارتی خسارہ 15ارب ...سپریم کورٹ کااہم اقدام،مقدمات کی جلدسماعت کیلئےنئی پالیسی تشکیل دیدی
مارچ 3, 20251180سپریم کورٹ آف پاکستان نے مقدمات کی جلد سماعت کے حوالے سے نئی پالیسی تشکیل دے دی ہے۔ اس پالیسی ...رمضان پیکج سےچاروں صوبوں سےمستحق خاندان مستفیدہوں گے،وزیراعظم
مارچ 2, 20251550وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ رمضان پیکج سےچاروں صوبوں سےمستحق خاندان مستفیدہوں گے۔ اسلام آبادمیں وزیراعظم شہبازشریف نے20ارب روپےکےرمضان ریلیف پیکج 2025کااجراکردیا۔ ...سرکاری پیسےپرتشہیر،مریم نوازکیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
مارچ 1, 20251370سرکاری پیسےپرتشہیر،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست تحریک انصاف کےرہنماراجہ بشارت نےدائرکی۔ ...حکومت اپوزیشن اختلافات کم کرنےمیں بھی سپیکرکاکردا رغیرمعمولی تھا،ترجمان قومی اسمبلی
مارچ 1, 20251330ترجمان قومی اسمبلی نےکہاہےکہ حکومت اپوزیشن اختلافات کم کرنےمیں بھی سپیکرکاکردا رغیرمعمولی تھا۔ 16ویں قومی اسمبلی کاپہلاپارلیمانی سال مکمل ہونےپرترجمان ...ایمل ولی خان کارمضان اور عید سعودی عرب کیساتھ منانے کا اعلان
مارچ 1, 20251760اے این پی کے مرکزی صدرایمل ولی خان نےرمضان اور عید سعودی عرب کےساتھ منانے کا اعلان کردیا۔ عوامی نیشنل ...جوڈیشل کمیشن نےلاہور ہائی کورٹ میں 4ایڈیشنل ججز تعیناتی کی منظوری دیدی
فروری 28, 20251220جوڈیشل کمیشن نےلاہور ہائی کورٹ میں 4ایڈیشنل ججز تعینات کرنےکی منظوری دےدی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت ...سپریم کورٹ کےآئینی بینچ کےججزکی تعدادمیں اضافہ
فروری 28, 20251090سپریم کورٹ کےآئینی بینچ میں ججز کی تعدادمیں اضافہ کر دیا گیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل ...لاہور:موسلادھاربارش اورژالہ باری،جل تھل ایک ہوگیا
فروری 28, 20251330صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں موسلادھاربارش اورژالہ باری سےجل تھل ایک ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ تاجپورہ،تاج ...پیپلزپارٹی کےتحفظات ،صدرآصف زرداری اہم ملاقات کیلئےلاہور پہنچ گئے
فروری 28, 20251360پنجاب میں پیپلزپارٹی کےتحفظات ،صدرمملکت آصف علی زرداری نوازشریف کےساتھ اہم ملاقات کےلئے لاہورپہنچ گئے۔ ذرائع کےمطابق صدرمملکت آصف علی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















