تازہ ترین
لیاری عمارت گرنےکاواقعہ ،چیف سیکرٹری سندھ نےتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی
جولائی 8, 2025750کراچی کےعلاقےلیاری میں عمارت گرنےکےواقعہ پرچیف سیکرٹری سندھ نےتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق کمشنرکراچی کی سربراہی میں ...190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت
جولائی 8, 2025910بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کے190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں ...بھارت پاکستان کی حکمتِ عملی کی بنیاد پرکامیابی کو تسلیم کرنے سےگریزاں ہے، فیلڈمارشل
جولائی 7, 2025880فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کی دہائیوں پرمبنی حکمتِ عملی، مقامی صلاحیت اور ...سانحہ سوات: زیادہ بارش سےدریائے سوات میں پانی کی سطح بلندہونےسےحادثہ ہوا،کمشنرمالاکنڈ
جولائی 7, 20251180کمشنر مالاکنڈ ڈویژن نے سانحہ سوات سے متعلق انکوائری رپورٹ کمیٹی کو جمع کرادی۔جس میں بتایاگیاکہ زیادہ بارش سےدریائے سوات ...متنازعہ پیکا ترمیمی ایکٹ :حکومت نےعدالت میں جواب جمع کروادیا
جولائی 7, 20251030متنازعہ پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کےکیس میں حکومت کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریری جواب جمع کروا دیا ...پنجاب کی دھرتی امن،اتحاداوربھائی چارےکی دھرتی ہے،مریم نواز
جولائی 7, 20251380وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب کی دھرتی امن،اتحاداوربھائی چارےکی دھرتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےمحرم کےدوران امن وامان اوربےمثال خدمت ...پاکستان کےجمہوری اورخوشحال ملک بننےتک جدوجہدجاری رہےگی،بلاول
جولائی 5, 20251180چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ پاکستان کےجمہوری اورخوشحال ملک بننےتک جدوجہدجاری رہےگی۔ بلاول بھٹوزرداری کاسانحہ5جولائی 1977کے48سال مکمل ہونےپر اپنے پیغام ...عالمی طاقتیں مفادات نہیں، اخلاقی ذمہ داری کے تحت کردار ادا کریں،یوسف رضاگیلانی
جولائی 5, 20251210چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضاگیلانی نےکہاہےکہ عالمی طاقتیں مفادات نہیں، اخلاقی ذمہ داری کے تحت کردار ادا کریں۔ وینس میں عالمی ...پاکپتن:ڈی ایچ کیوہسپتال میں20بچوں کی اموات ،مقدمہ درج
جولائی 5, 2025990پاکپتن میں ڈی ایچ کیوہسپتال میں 20بچوں کی اموات پرمقدمہ درج کرلیاگیا۔ محکمہ صحت حکام کےخلاف مقدمہ لواحقین کی مدعیت ...کراچی: رہائشی عمارت گرنےسے15افراد جاں بحق،امدادی کارروائیاں جاری
جولائی 5, 2025910کراچی میں 5منزلہ رہائشی عمارت گرنےسے15افرادملبےتلےدب کرزندگی کی بازہارگئے،متعددرہائشی ملبے کے نیچے دب گئے۔ریسکیوکی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ریسکیو1122 حکام ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















