تازہ ترین
وزیراعلیٰ گنڈاپورکیخلاف مقدمہ درج کرنےکی درخواست،عدالت کاپولیس کونوٹس
جولائی 14, 2025690وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےخلاف مقدمہ درج کرنےکی درخواست پرعدالت نےپولیس کودوبارہ نوٹس جاری کردیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج عصمت اللہ ...بلدیاتی انتخابات کیس،عدالت نےایڈووکیٹ جنرل کو طلب کرلیا
جولائی 14, 2025640بلدیاتی انتخابات کیس میں عدالت نےایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےجماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات نہ ...ملک کوڈیفالٹ سےبچانےکیلئےمخلصانہ کوششیں کیں،وزیراعظم
جولائی 12, 20251050وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملک کوڈیفالٹ سےبچانےکےلئے ہم نے مخلصانہ کوششیں کیں ۔ وزیراعظم نے ’’اڑان پاکستان، سمر اسکالرز‘‘ پروگرام کے ...سپریم جوڈیشل کونسل نے19شکایات کومتفقہ طورپرخارج ،5کومؤخرکردیا
جولائی 12, 20251020سپریم جوڈیشل کونسل نے19شکایات کومتفقہ طورپرخارج جبکہ 5کومؤخرکردیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس منعقد ...ریاستی اداروں کےنقصانات پروزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
جولائی 12, 2025680ریاستی اداروں کےنقصانات پروزارت خزانہ نے رپورٹ جاری کردی۔ 15 سے زائدسرکاری اداروں کے مجموعی نقصانات 59کھرب روپےسےتجاوزکرگئے۔ رپورٹ کےمطابق ...قوم کی امیدوں پرپورااترنےکیلئےدن رات کوشش کررہےہیں،مریم نواز
جولائی 12, 20251170وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ قوم کی امیدوں پرپورااترنےکیلئےدن رات کوشش کررہےہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاامیدکےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ ہمت ...آبادی کےچیلنجزپرقابوپاکرخوشحال پاکستان ممکن ہے،وزیراعظم
جولائی 11, 2025870وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ آبادی کےچیلنجزپرقابوپاکرخوشحال پاکستان ممکن ہے۔ عالمی یوم آبادی2025پروزیراعظم شہبازشریف کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ دنیاپائیدارآبادی اورترقی کیلئے متحدہے،نوجوانوں کوبااختیاربنانےکاموضوع ...عافیہ صدیقی کی رپورٹ پیش نہ کرنےپرعدالت کاحکومت کیخلاف کارروائی کاعندیہ
جولائی 11, 20251540عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سےمتعلق کیس میں جسٹس سرداراعجازاسحاق نے ریمارکس دئیےکہ وزیراعظم سمیت پوری کابینہ کےخلاف توہین عدالت ...پی ٹی سی ایل کےسابق ملازمین پنشن کےحقدار،سپریم کورٹ کافیصلہ
جولائی 11, 2025890پی ٹی سی ایل کےسابقہ ملازمین پنشن کےحقدارہیں ،سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ملازمین کےحق میں فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس یحییٰ ...بلوچستان میں پھردہشتگردی ،مسافربسوں سے9افرادکااغواکےبعدقتل
جولائی 11, 2025780بلوچستان ایک بارپھردہشت گردی کی زدمیں ،دہشتگردوں نےمسافربسوں میں سے 9افرادکو اغوا کرنے کےبعدقتل کردیا۔ بلوچستان کےعلاقہ سرڈھاکہ میں فتنہ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















