تازہ ترین
غلام سرورخان کےجرم میں بانی پی ٹی آئی برابرکےشریک تھے،وزیردفاع
جولائی 16, 2025960وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ غلام سرورخان نے اپنے ادارے کے خلاف جو جرم کیا وہ قومی جرم تھا، اس میں ...ہروزارت کی پرفارمنس جانچیں گے، اچھےنتائج پرشاباش دینگے،وزیراعظم
جولائی 16, 20251050وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہروزارت کی پرفارمنس ہر2ماہ بعدجانچیں گے، اچھےنتائج پرعملے کوشاباش دینگےخرابیوں کودورکرنےکی کوشش کرینگے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ...26ارکان کی بحالی کےمعاملےپراپوزیشن وحکومتی کمیٹی میں ڈیڈلاک برقرار
جولائی 15, 2025131026اپوزیشن ارکان کی بحالی کےمعاملےپراپوزیشن وحکومتی کمیٹی میں ڈیڈلاک برقرارہے۔ ذرائع پی ٹی آئی کےمطابق اپوزیشن نےحکومتی کمیٹی کی رکھی ...سانحہ سوات کےبعدکےپی حکومت کےاہم اقدامات کاآغاز
جولائی 15, 20251030سانحہ سوات کےبعدخیبرپختونخواحکومت نےاہم اقدامات کاآغاز کردیاگیا۔ انسپکشن ٹیم نےتمام محکموں میں انکوائری وتادیبی کارروائیاں شروع کردیں۔ کےپی حکومت کےمطابق ...کےپی سینیٹ انتخابات،الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کردیا
جولائی 15, 2025880الیکشن کمیشن نےخیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن شیڈول کےمطابق خیبرپختونخواسےسینیٹ کی11خالی نشستوں پر پولنگ 21جولائی کوہوگی، سینیٹ ...وزیراعظم شہبازشریف نےکابینہ کااجلاس طلب کرلیا
جولائی 15, 2025760وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔اہم فیصلےمتوقع ہے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل ...فرنٹیئرکانسٹیبلری کوملک گیرفیڈرل فورس میں تبدیل کرنےکاآرڈیننس جاری
جولائی 14, 20251120فرنٹیئرکانسٹیبلری کوملک گیرفیڈرل فورس میں تبدیل کرنےکاآرڈیننس جاری ،صدرمملکت آصف علی زردای نےفرنٹیئرکانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس 2025جاری کردیا۔ آرڈیننس کےمطابق ...مخصوص نشستوں پرمنتخب ارکان کی حلف برداری کیلئےپھرخطوط ارسال
جولائی 14, 20251000الیکشن کمیشن نےمخصوص نشستوں پرمنتخب ارکان کی حلف برداری کےلئےپھرخطوط ارسال کردئیے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن عمرحمیدنےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےپرنسپل سیکرٹری ...وزیراعلیٰ کی کرسی پرعوام اوراللہ نےبٹھایاہے، خدمت میرافرض ہے،مریم نواز
جولائی 14, 2025850وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ مجھےوزیراعلیٰ کی کرسی پرعوام اوراللہ نے بٹھایاہےتویہ طاقت میرےہاتھ میں ہے،عوامی خدمت میرافرض ہے۔ لاہورمیں پنجاب ...قانونی معاونت کادائرہ کار سپریم کورٹ تک وسعت دینےکافیصلہ
جولائی 14, 2025850سپریم کورٹ اعلامیہ میں کہاگیاہےکہ قانونی معاونت کادائرہ کار سپریم کورٹ تک وسعت دینےکافیصلہ کرلیا گیاہے۔ سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















