تازہ ترین
وفاقی کابینہ میں توسیع،نئےوزرانےحلف اٹھالیا
فروری 27, 20251180وفاقی کابینہ میں توسیع،نئےوزرانےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ مزید 13 وزرا اور 11 وزرائے مملکت کی شمولیت ہونےسے وفاقی کابینہ کی مجموعی تعداد ...پاکستان کی معاشی ترقی کیلئےپُرعزم ہوں،ایک سال میں معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا،شہبازشریف
فروری 26, 20251400وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے پُرعزم ہوں، ایک سال میں پاکستان کی معیشت کو اپنے پاؤں ...تمام5ججزمتفق تھےکہ سویلینزکاملٹری ٹرائل نہیں ہوسکتا،جسٹس جمال مندوخیل
فروری 26, 20251180سویلینزکےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ تمام5ججز متفق تھےکہ سویلینزکاملٹری ٹرائل نہیں ہوسکتا۔ سپریم کورٹ ...ہم سیاسی طورپرکسی کوبھی نشانہ بنانےکےحامی نہیں،بلاول بھٹوزرداری
فروری 26, 20251410چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ ہم سیاسی طورپرکسی کوبھی نشانہ بنانےکےحامی نہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی ...صدرآصف زرداری سےپیپلزپارٹی وفدکی ملاقات کی اندرونی کہانی
فروری 26, 20251620صدرمملکت آصف علی زرداری سےپیپلزپارٹی پارلیمانی وفدکی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری ...جہاں ملٹری کی شمولیت ہووہاں ملٹری کورٹ شامل ہوں گی،جسٹس حسن اظہررضوی
فروری 25, 20251180سویلینزکےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کیس میں جسٹس حسن اظہررضوی نےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ جہاں ملٹری کی شمولیت ہووہاں ملٹری کورٹ شامل ہوں ...پنجاب حکومت کاصوبےمیں قدیم فوجداری قوانین تبدیل کرنےکافیصلہ
فروری 25, 20251140پنجاب حکومت نےصوبےمیں قدیم فوجداری قوانین تبدیل کرنےکافیصلہ کرلیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے’’قانونی اصلاحات کمیٹی‘‘تشکیل دےدی،کمیٹی قدیم فوجداری قوانین کی ...عمران خان کی چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت میں توسیع
فروری 25, 2025920عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت میں توسیع کردی ...وزیراعظم شہبازشریف کی صدرآذربائیجان سےملاقات،معاہدوں کو حتمی شکل دینے پراتفاق
فروری 25, 20251650وزیراعظم شہبازشریف سےآذربائیجان کےصدرالہام علیوف کی ملاقات،دونوں نےرہنماؤں نےمعاہدوں کوایک ماہ میں حتمی شکل دینےپراتفاق کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف آذربائیجان کےدوروزہ ...صدرآذربائیجان کیساتھ تعمیری مذاکرات ہوئے،وزیراعظم شہبازشریف
فروری 24, 20251650وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ صدرآذربائیجان کےساتھ تعمیری مذاکرات ہوئے۔ وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ دورےکےلئےآذربائیجان میں موجودہیں جہاں وزیراعظم شہبازشریف اورآذربائیجان کےصدرالہام علیوف ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















