تازہ ترین
شہیدبی بی نےآمریت کیخلاف ،جرأت اوراستقامت سےمزاحمت کی،صدر مملکت
جون 21, 20251010صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ شہیدبی بی نےآمریت کےخلاف ،جرأت اوراستقامت سے مزاحمت کی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاشہیدبینظیربھٹوکی 72ویں ...وزیراعظم نےدوہفتےمیں پی این ایس سی کابزنس پلان طلب کرلیا
جون 20, 2025860وزیراعظم شہبازشریف نےدوہفتےکےاندرپی این ایس سی کابزنس پلان طلب کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پاکستان نیشنل شپنگ کارپورشن کے امورپرجائزہ ...ایران پراسرائیل کاحملہ دہشتگردانہ تھا،یہ خطہ مزیدجنگ برداشت نہیں کرسکتا، عمرایوب
جون 20, 2025910اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ ایران پراسرائیل کاحملہ دہشتگردانہ تھا،یہ خطہ مزیدجنگ برداشت نہیں کرسکتا۔ اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...پاکستان دہشتگردی کیخلاف عالمی جنگ میں صفِ اول پر رہا ہے ،فیلڈ مارشل
جون 20, 20251490فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان دہشتگردی کےخلاف عالمی جنگ میں صفِ اول پر رہا ہے۔ پاک فوج ...جنگیں ختم ہوجاتی ہیں مگرمہاجرین کی بےگھری نسلوں تک رہ جاتی ہے،مریم نواز
جون 20, 20251000وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جنگیں ختم ہوجاتی ہیں مگرمہاجرین کی بےگھری نسلوں تک رہ جاتی ہے۔ ...ٹرمپ نےفیلڈمارشل عاصم منیرسےملاقات کواعزازقراردیدیا
جون 19, 20251100امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیرسےملاقات کو اعزاز قراردےدیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی ...برآمدات پرمبنی معاشی ترقی کیلئےملکی صنعتوں کی ترقی ناگزیر ہے، وزیراعظم
جون 19, 20252220وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ برآمدات پرمبنی معاشی ترقی کیلئےملکی صنعتوں کی ترقی ناگزیرہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملکی صنعتوں کےحوالےسےاجلاس منعقد ...صحت کےشعبےمیں کام جب بھی ہوا (ن)لیگ کےدورمیں ہوا، وزیر اعلیٰ مریم نواز
جون 19, 20251220وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صحت کےشعبےمیں کام جب بھی ہواوہ نوازشریف اور شہبازشریف کےدورمیں ہوا۔ کلینک ...عدالت نےاسلام آبادہائیکورٹ میں ججزکاتبادلہ آئین کےمطابق قراردیدیا
جون 19, 20251500ججزٹرانسفراورسینارٹی کےکیس میں سپریم کورٹ نےاسلام آبادہائیکورٹ میں ججزکاتبادلہ آئین کےمطابق قرار دے دیا۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی ...سخت محنت سےمعاشی استحکام کی راہ پرگامزن ہیں،وزیراعظم
جون 18, 2025990وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ سخت محنت سےمعاشی استحکام کی راہ پرگامزن ہیں،آئندہ مالی سال کےبجٹ پرپارلیمنٹ میں بحث جاری ہے۔ وزیراعظم ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















