تازہ ترین
وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس کل بلانےکافیصلہ
جنوری 22, 2025710وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس کل بلانےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق کابینہ اجلاس میں اہم قومی اورانتظامی امورزیربحث ...بینچزکےاختیارکامعاملہ:کازلسٹ سےکیوں ہٹایا،عدالت نےجواب طلب کرلیا
جنوری 22, 20251320بینچزکےاختیارکامعاملہ،کازلسٹ سےکیوں ہٹایا،جسٹس منصورعلی شاہ نےایڈیشنل رجسٹرارسےجواب طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں بینچزکےاختیارسےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی، کیس میں توہین ...نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےعہدےکاحلف اٹھالیا
جنوری 21, 20251200نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے47ویں صدرکی حیثیت سے عہدےکاحلف اٹھالیا۔امریکی نائب صدرجےڈی وینس نےبھی عہدےکاحلف اٹھایا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی تقریب حلف ...گوادرپورٹ کو ناکام بنانے کیلئے محاذ آرائی ملک دشمنی کے سوا کچھ نہیں ،وزیراعظم
جنوری 21, 20251210وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ گوادر پورٹ کو ناکام بنانے کے لیے قتل و غارت اور محاذ آرائی ملک دشمنی کے سوا ...الیکشن کمیشن میں کیس فائل کرنیوالوں نےپارٹی انتخاب لڑاہی نہیں،بیرسٹرگوہر
جنوری 21, 20251460چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ الیکشن کمیشن میں کیس انہوں نےفائل کیاجنہوں نے پارٹی انتخاب لڑاہی نہیں۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ...بینچزاختیارکامعاملہ:سپریم کورٹ کے3ججزکاچیف جسٹس کوخط
جنوری 21, 2025840بینچزاختیارکامعاملہ،سپریم کورٹ کےتین ججزنےچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا۔ ذرائع کےمطابق سپریم کورٹ کے جسٹس منصورعلی ...حکومت کا9مئی سےمتعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانےکافیصلہ
جنوری 20, 2025940حکومت نے9مئی سےمتعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی نےپی ٹی آئی کےمطالبات کاجواب تیارکرلیا۔ ذرائع ...حجاج کرام اللہ کےمہمان ہیں،سہولتوں کاخاص خیال رکھا جائے، وزیراعظم
جنوری 20, 20251010وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ حجاج کرام اللہ کےمہمان ہیں،خدمت ومعاونت میں لاپرواہی قبول نہیں کروں گا،حجاج کرام کی رہائش،سفری ودیگرسہولتوں کاخاص ...اسلام آبادہائیکورٹ کے2نئےایڈیشنل ججزنےعہدےکاحلف اٹھالیا
جنوری 20, 20251560اسلام آبادہائیکورٹ کے2نئےایڈیشنل ججزنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاور ق نےا یڈیشنل ججزسےعہدےکاحلف لیا، جسٹس اعظم خان اورجسٹس راجہ ...توشہ خانہ2کیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
جنوری 20, 2025820بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ2کیس کی سماعت بغیر کارروائی کےملتوی کردی گئی۔ سپیشل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















