تازہ ترین
انتخابات میں دھاندلی:سپریم کورٹ نےعدم پیروی پردرخواستیں خارج کردیں
دسمبر 11, 20241460سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 8 فروری 2024ء کے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں عدم پیروی پر ...چیف الیکشن کمیشن کوتوسیع ملےگی یانہیں؟نیافارمولہ سامنےآگیا
دسمبر 11, 20241190چیف الیکشن کمشنراورممبران کی مدت ملازمت میں توسیع کےمعاملےپر26ویں ترمیم کےبعدنیافارمولہ سامنےآگیا۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی5سالہ مدت ملازمت 26جنوری ...مریم نوازکی شنگھائی کمیٹی کےڈپٹی سیکرٹری سےملاقات،دونوں رہنماؤں کاتجارت پرزور
دسمبر 11, 20242110وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےشنگھائی کمیٹی کےڈپٹی سیکرٹری مسٹرزؤزونگ منگ سےملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےتجارت اورسرمایہ کاری کےفروغ پر زور دیا ۔ ...پاکستان پہاڑوں کی حفاظت کیلئےکئی دہائیوں سےکام کر رہا ہے ،وزیراعظم
دسمبر 11, 20241930وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان پہاڑوں کی حفاظت کیلئےکئی دہائیوں سےکام کررہاہے۔ پہاڑوں کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا ...معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام بھی ضروری ہے،وزیراعظم شہبازشریف
دسمبر 10, 20241380وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام بھی ضروری ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس ...پاک چین دوستی فولادکی طرح مضبوط اورآزمودہ ہے،مریم نواز
دسمبر 10, 20241790وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاک چین دوستی فولادکی طرح مضبوط اورآزمودہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کےانٹرنیشنل ...حج درخواستیں جمع کروانےکاآج آخردن
دسمبر 10, 20241070وزارت مذہبی امورکےمطابق حج درخواستیں جمع کروانےکاآج آخردن ہے۔ وزارت مذہبی امورکےترجمان کےمطابق آج حج درخواستوں کی وصولی کاآخری دن ...فوجی عدالتوں میں سویلینزکےکیس:زیرحراست افرادکوعام جیلوں میں منتقل کرنےکی استدعامسترد
دسمبر 10, 20241350فوجی عدالتوں میں سویلینزکےکیس میں سپریم کورٹ نےزیرحراست افرادکوعام جیلوں میں منتقل کرنے کی استدعامستردکردی۔ جسٹس امین الدین خان کی ...ریاست سےتصادم نےنہیں مدارس کی رجسٹریشن چاہتے ہیں ،مولانا فضل الرحمان
دسمبر 9, 20241540سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ ریاست سےتصادم نےنہیں مدارس کی رجسٹریشن چاہتےہیں۔ چارسدہ میں پریس کانفرنس کرتےہوئےسربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان ...عدل کی حکمرانی لاناہوگی،جوبات کرینگےپوری ذمہ داری سےکرینگے،پی ٹی آئی
دسمبر 9, 20241640چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ جوبات کریں گےپوری ذمہ داری سےکریں گےجبکہ اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ عدل کی حکمرانی لاناہوگی۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےاپوزیشن لیڈرعمرایوب ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















