تازہ ترین
عدالت کااتوارکوکمرشل سرگرمیوں پرمکمل پابندی کاحکم
نومبر 4, 2025280عدالت نےاتوارکولاہورکی تمام کمرشل سرگرمیوں پرمکمل پابندی عائدکرنےکاحکم جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نےسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے ...صدرآصف زرداری تین روزہ سرکاری دورےپرقطرپہنچ گئے
نومبر 4, 2025210صدرمملکت آصف علی زرداری تین روزہ سرکاری دورےپرقطرپہنچ گئےجہاں پر حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قطری حکام اور پاکستان کے سفیر ...سموگ کےباعث مارکیٹوں اورریسٹورنٹس کےاوقات کارتبدیل کرنے کا فیصلہ
نومبر 4, 2025370انتظامیہ نےسموگ کےباعث مارکیٹوں اورریسٹورنٹس کےاوقات کارتبدیل کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ضلعی انتظامیہ نےمارکیٹوں ،ریسٹورنٹس اورکیفے کےلئے نئے اوقات کارجاری کردئیےجس کےمطابق ...افغانستان کی شرائط معنی نہیں رکھتی،دہشتگردوں سے کبھی بات نہیں ہوگی، ترجمان پاک فوج
نومبر 3, 2025290ڈی جی آئی ایس پی آر لفٹیننٹ جنرل محمد احمدشریف چودھری نے کہا ہےافغانستان کی شرائط معنی نہیں رکھتی ،دہشتگردوں ...الیکشن کمیشن کاپنجاب کے3حلقوں میں ضمنی انتخابات کی تاریخ کااعلان
نومبر 3, 2025460الیکشن کمیشن نےپنجاب کے3حلقوں میں ضمنی انتخابات کی تاریخ کااعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کےمطابق این اے66وزیرآباد، این اے87 میانوالی اور ...ٹیرف نےزبردست قومی سلامتی دی ،ماضی میں کئی ممالک کی جانب سے استحصال کاشکاررہے،امریکا
نومبر 3, 2025450امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ٹیرف نےہمیں زبردست قومی سلامتی دی ہے۔ماضی میں کئی ممالک خاص طورپرچین کی جانب سےاستحصال کاشکاررہے،اب ایسانہیں ...یااللہ خیر!افغانستان میں قیامت خیززلزلہ:20افرادجاں بحق ،سیکڑوں زخمی
نومبر 3, 2025340افغانستان میں 6.3 شدت کا قیامت خیززلزلہ آنےسے20افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ حادثات میں سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ افغانستان میں رات گئے ...پی بی اے انتخابات: میاں عامر چیئرمین، شکیل مسعود حسین سیکرٹری جنرل منتخب
نومبر 1, 2025540پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے )کےانتخابات میں میاں عامرمحمود چیئرمین اور شکیل مسعود حسین سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔ ...گلگت بلتستان کےعوام کی بہادری کوہم کبھی فراموش نہیں کرسکتے، صدر زرداری
نومبر 1, 2025330صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کےعوام کی بہادری کوہم کبھی فراموش نہیں کرسکتے،ملک میں جہاں ...گزشتہ سال کےمقابلے9ارب کااضافہ ایف بی آراصلاحات کی کامیابی ہے ،وزیراعظم
نومبر 1, 2025350وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ گزشتہ مالی سال کےمقابلے9ارب کااضافہ ایف بی آراصلاحات کی کامیابی ظاہرکرتاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایف بی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















