تازہ ترین
ملکی زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ:اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی
اگست 16, 20241800ملکی زرمبادلہ کےذخائرمیں 11 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کا اضافہ ،اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے ...فخرپاکستان ارشدندیم پرانعامات کی برسات کاسلسلہ جاری
اگست 16, 20242060پیرس اولمپکس میں عمدکارکردگی کامظاہرہ کرنےوالےقومی ہیرو ارشد ندیم پر انعامات کی برسات کاسلسلہ جاری ہے۔ پیرس اولمپکس میں 92.97کی ...سندھ حکومت کاارشدکےکوچ اوروالدہ کیلئےانعام کااعلان
اگست 15, 20241820وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نےقومی ہیروارشدندیم کواعلان کردہ5کروڑروپےکاچیک پیش کیااوران کےکوچ سلمان بٹ کو50لاکھ کاچیک تحفےمیں دیااورگولڈمیڈلسٹ کی والدکوگاڑی کاتحفہ ...بھارت کاجشن آزادی:کشمیری عوام کاواضح پیغام
اگست 15, 20242060بھارت کےجشن آزادی پرکشمیری عوام نےواضح پیغام دیتے ہوئے وادی میں یوم سیاہ مناتے ہوئے مکمل ہڑتال کی۔ کشمیرپربھارت کےظلم ...الیکشن ترمیمی ایکٹ:عدالت نے حکومتی وکیل کوطلب کرلیا
اگست 15, 20242420الیکشن ترمیمی ایکٹ2024کےمعاملےمیں عدالت نےوفاقی حکومت کےوکیل کوفوری طلب کرلیا۔ الیکشن ترمیمی ایکٹ2024کےخلاف دائردرخواست پرلاہورہائیکورٹ میں سماعت جاری۔جسٹس شکیل احمد ...پنجاب اسمبلی کی مزید4قائمہ کمیٹیوں کےچیئرمینوں کاانتخاب
اگست 13, 20241770پنجاب اسمبلی کی مزیدچارقائمہ کمیٹیوں کےچیئرمینوں کاانتخاب ہوگیا۔اسمبلی سیکٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ممبر صوبائی اسمبلی عمران اکرم ...حکومت کاپاسپورٹ رولزمیں ترمیم کابڑافیصلہ
اگست 13, 20241510حکومت کاپاسپورٹ رولزمیں ترمیم کرنےکابڑافیصلہ،نئے پاسپورٹ اور تجدید کرانے کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا۔ پاسپورٹ رولزمیں ترمیم ...امریکا،اسرائیل اورمشرق وسطیٰ کےکئی ممالک زلزلےسےلرزاُٹھے
اگست 13, 20242180امریکا،اسرائیل اورمشرق وسطیٰ کےکئی ممالک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے۔ زلزلےکی وجہ سےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیااورلوگ عمارتوں ...وزیراعلیٰ مریم نوازکل ارشدندیم کےگھرجائیں گی
اگست 12, 20242440وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکل فخرپاکستان ارشدندیم کےآبائی گھرمیاں چنوں جائیں گی۔ ذرائع کےمطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کل ارشد ...سابق وزیراعظم خاقان عباسی کوعدالت سےریلیف مل گیا
اگست 12, 20241470عدالت نےسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سمیت تمام دیگرملزمان کو ریفرنس سے بری کردیا۔ سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سمیت تمام دیگرملزمان ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















