تازہ ترین
کوئی قانون جو آئین سے مطابقت نہ رکھے نہیں بنایا جا سکتا،جسٹس جمال مندخیل
فروری 24, 20252430سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ کوئی قانون جو آئین سے مطابقت نہ رکھے نہیں بنایا جا ...وزیراعظم شہبازشریف 2روزہ دورےپرآذربائیجان پہنچ گئے
فروری 24, 20252370وزیراعظم شہبازشریف 2روزہ دورےپرآذربائیجان پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف آذربائیجان کےصدارتی محل میں پہنچےتو صدر الہام علیوف نےپرتپاک استقبال کیا،دونوں رہنماؤں ...ہم پاکستان کوعظیم ملک بنائیں گے،وزیراعظم شہبازشریف
فروری 23, 20251840وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہم پاکستان کوعظیم ملک بنائیں گے،ہم نےسیاست قربان کردی،ریاست کوقربان نہیں ہونےدیا۔ وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرڈیرہ ...وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی دبئی ہم منصب سےملاقات،تجارت،سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال
فروری 22, 20252630وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کےہم منصب سےملاقات کی ،دونوں رہنماؤں نےتجارت اورسرمایہ کاری میں تعاون بڑھانےپرتبادلہ ...ٹرمپ کابڑااقدام:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کوبرطرف کردیا
فروری 22, 20253090امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کابڑااقدام:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کوعہدےسےبرطرف کردیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ نےایئرفورس کےجنرل چارلس براؤن کواچانک عہدےسےبرطرف کردیا،امریکا جنرل ...پائیداراورمؤثرپالیسیوں سےہی پاکستان ترقی کرےگا،محمداورنگزیب
فروری 22, 20252120وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ پائیداراورمؤثرپالیسیوں سےہی پاکستان ترقی کرےگا۔ فیصل آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ کسٹمزسےکرپشن ختم ہوگئی ...چیف جسٹس سےاپوزیشن کی ملاقات،عمرایوب نےشکایتوں کےانبارلگادئیے
فروری 22, 20251870چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سےاپوزیشن رہنماؤں نےملاقات کی، قائد حزب اختلاف عمرایوب نےشکایتوں کےانبارلگادئیے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ...نیاانتظامی نظام مقدمات کےٹریک اینڈٹریس میں معاون ثابت ہوگا، وزیرا عظم
فروری 21, 20251590وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ نیاانتظامی نظام مقدمات کےٹریک اینڈٹریس میں معاون ثابت ہوگا۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا ...مذموم مقاصدکیلئے9مئی اور26نومبرکوریاست پرحملہ کیاگیا،خواجہ آصف
فروری 21, 20252250وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ مذموم مقاصدکیلئے9مئی اور26نومبرکوریاست پرحملہ کیاگیا۔ وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ آرمی چیف جنرل عاصم منیربرطانیہ ...بینظیرتمام ترمخالفت کےباوجودپاکستان کوآگےلےجانےکیلئےسرگرم رہیں،بلاول بھٹو
فروری 21, 20252000چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بینظیرتمام ترمخالفت کے باوجودپاکستان کوآگے لے جانےکیلئےسرگرم رہیں۔ لندن میں آکسفورڈیونیورسٹی کےتحت بینظیربھٹومیموریل پروگرام سےخطاب ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















