تازہ ترین
توانائی کے شعبے میں اصلاحات لانے کیلئے مربوط لائحہ عمل وضع کررہے ہیں، وزیراعظم
جنوری 14, 20252120وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات لانے کیلئے مربوط لائحہ عمل وضع کررہے ہیں۔ وفاقی کابینہ کےاجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم ...پی ٹی آئی اورحکومتی مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کاشیڈول تبدیل
جنوری 14, 20252470تحریک انصاف اورحکومتی مذاکراتی کمیٹیوں کےاجلاس کاشیڈول تبدیل کردیاگیا۔ مذاکرات کاتیسرادور16جنوری کوصبح ساڑھے11بجےان کیمرہ ہوگا،سپیکرقومی اسمبلی نےاس سے قبل15جنوری کواجلاس ...توشہ خانہ ٹوکیس :عدالت نےمزیدگواہان کوطلب کرلیا
جنوری 14, 20251570توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےآئندہ سماعت پرمزیدگواہان کوطلب کرلیا۔ سپیشل سینٹرل جج شاہ رخ ارجمندنےاڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ...پی ٹی آئی نےپارٹی کےمالی امورکیلئےفنانس بورڈتشکیل دےدیا
جنوری 14, 20251470تحریک انصاف نےپارٹی کےمالی امورکیلئےفنانس بورڈتشکیل دےدیا۔پی ٹی آئی فنانس بورڈکےٹی اوآرزبھی جاری کردیےگئے،فنانس بورڈپارٹی کےتمام معاملات کی ذمہ دارہوگی۔ ...عوامی فلاح کےمنصوبوں کوعملی جامہ پہنانےکیلئےکوشاں ہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
جنوری 13, 20251990وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا زنےکہاہےکہ عوامی فلاح کےمنصوبوں کوعملی جامہ پہنانےکےلئےکوشاں ہیں۔ مسکن راوی کے تحت مستحق افراد کو گھروں ...ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل کامعاملہ:عدالت نےریکارڈ طلب کرنے کا عندیہ دیدیا
جنوری 13, 20251990ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل کےخلاف کیس میں سپریم کورٹ نے ریکارڈ طلب کرنےکاعندیہ دے دیا۔ جسٹس امین الدین خان کی ...کوئی یہ تاثرنہ دےکہ کسی ڈیل کی وجہ سےفیصلہ موخرہوا،پی ٹی آئی
جنوری 13, 20251780چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہم فیصلےکےلئے تیار ہو کر آئے تھے ،کوئی یہ تاثرنہ دےکہ کسی ڈیل کی وجہ ...190ملین پاؤنڈریفرنس کافیصلہ ایک بارپھرموخر
جنوری 13, 20251460190ملین پاؤنڈریفرنس کافیصلہ ایک بارپھرموخرکردیاگیا۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانا190ملین پاؤنڈریفرنس کافیصلہ سنانےکےلئے اڈیالہ جیل پہنچے،بانی تحریک انصاف عمران ...تعلیم کاحصول ہرمعاشرےکابنیادی حق ہے،وزیراعظم شہبازشریف
جنوری 11, 20251650وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ تعلیم کاحصول ہرمعاشرےکابنیادی حق ہے۔ اسلام آبادمیں خواتین کوتعلیم میں درپیش چیلنجزسےمتعلق2روزہ عالمی کانفرنس کےافتتاحی سیشن سے ...حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کامعاملہ:سپیکرقومی اسمبلی کااہم بیان
جنوری 11, 20252560حکومت اوراپوزیشن مذاکرات سےمتعلق سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کااہم بیان سانےآگیا۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاکہناتھاکہ مذاکراتی کمیٹیوں کااجلاس طلب کرنےکےلئے اپوزیشن ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















