تازہ ترین
پائیداراورمنصفانہ امن صرف دوریاستی حل کےذریعےممکن ہے،وزیراعظم
فروری 11, 20252260وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پائیداراورمنصفانہ امن صرف دوریاستی حل کےذریعےممکن ہے۔ دبئی میں ورلڈگورنمنٹس سمٹ کانفرنس سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ...اراکین کی تنخواہوں اورمراعات کابل قومی اسمبلی سےکثرت رائےسےمنظور
فروری 11, 20252710اراکین کی تنخواہوں اورمراعات کابل قومی اسمبلی سےکثرت رائےسےمنظورکرلیاگیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت منعقدہوا،اپوزیشن نے شورشرابہ کیااوراحتجاج کیا۔ ...ہمیں چیزوں کومکس نہیں حل کرناہے،سسٹم پراعتبارکرناہوگا،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
فروری 11, 20252380چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ ہمیں چیزوں کومکس نہیں حل کرناہے،سسٹم پراعتبارکرناہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیف جسٹس ...آپ نےوعدہ کرناہےملک کیخلاف کوئی قدم نہیں اٹھاؤگے،وزیراعلیٰ مریم نواز
فروری 11, 20251970وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ آپ نےوعدہ کرناہےکبھی ملک کیخلاف کوئی قدم نہیں اٹھاؤگے۔ لاہورمیں جشن سٹیم کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے ...جوڈیشل کمیشن کی سپریم کورٹ کے6ججز کی منظوری
فروری 10, 20252560جوڈیشل کمیشن نےسپریم کورٹ کے6ججزکےناموں کی منظوری دےدی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کااجلاس منعقدہوا۔ ...توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کےوکیل کی اوپن ٹرائل کی درخواست
فروری 10, 20252750توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کےوکیل نےجیل ٹرائل کےبجائےاوپن ٹرائل کی درخواست دائرکردی۔ اڈیالہ جیل میں ...مسلم لیگ ن آتی ہےتوملک میں ترقی آتی ہے،نوازشریف
فروری 10, 20252070سابق وزیراعظم وسربراہ مسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ مسلم لیگ ن آتی ہےتوملک میں ترقی آتی ہے۔ سابق وزیراعظم ...لاہورہائیکورٹ کے9ایڈیشنل ججزنےعہدےکاحلف اٹھالیا
فروری 10, 20251760لاہورہائیکورٹ کے9ایڈیشنل ججزنےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نےججزسےعہدوں کاحلف لیا،تقریب حلف برداری لاہورہائیکورٹ میں منعقدہوئی،جس میں وکلااورججزکی ...پی ٹی آئی نےسپیکر ایازصادق کی مذاکرات کی دعوت مستردکردی
فروری 8, 20251850تحریک انصاف نےسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی مذاکرات کی دعوت مستردکردی۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کاسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی مذاکرات ...چیمپئنزٹرافی کی سیکیورٹی کیلئےپاک فوج اوررینجرزتعیناتی کافیصلہ
فروری 8, 20252570انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کی سیکیورٹی کےلئےپاک فوج اوررینجرزکی تعیناتی کافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق چیمپئنزٹرافی کی سیکیورٹی کیلئےپاک ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















