تازہ ترین
جی ایچ کیوحملہ کیس میں اہم پیشرفت
مئی 22, 20252050راولپنڈی جی ایچ کیوحملہ کیس میں اہم پیشرفت ،ملزمان کےبیان قلمبند کرلئے گئے۔ اڈیالہ جیل میں انسداد دہشتگردی عدالت کے ...جنگ میں اسرائیل نےبھارت کی مددکی،اللہ نےپاکستان کوکامیابی سے نوازا، وزیراعظم
مئی 21, 20252160وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جنگ کےدوران اسرائیل کے ہتھیاراورفوجی ایڈوائزربھارت کی مدد کر رہےتھے،مگراللہ تعالیٰ نے پاکستان کو عظیم کامیابی سےنوازا۔ ...آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر کا فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری
مئی 21, 20251470آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ آرمی چیف ...پاکستان امن کاخواہاں ہےجنگ مسلط کی گئی توہروقت تیارہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
مئی 21, 20251960ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ پاکستان امن کا خواہاں ہے، اگر جنگ مسلط ...وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی چینی ہم منصب سےملاقات،خطےکی صورتحال پر تبادلہ خیال
مئی 21, 20251650وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی بیجنگ میں چینی ہم منصب وانگ ژی سےملاقات،دونوں رہنماؤں کی طرف سے دوطرفہ تعلقات ،خطےکی صورتحال اورعالمی ...حکومت نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ...
مئی 20, 20253080آپریشن’’بنیان مرصوص‘‘کی اعلیٰ حکمت عملی پروفاقی حکومت نےآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری)کوفیلڈمارشل کے عہدے پر ترقی دینےکی ...ججز ٹرانسفر کے عمل میں مشاورت نہیں بلکہ رضا مندی لینے کی بات کی گئی، ...
مئی 20, 20252120ججز ٹرانسفر اورسینیارٹی کےکیس میں جسٹس نعیم اخترافغان نےریمارکس دئیےکہ ججز ٹرانسفر کے عمل میں مشاورت نہیں بلکہ رضا مندی ...فیلڈمارشل کااعزازملنےپراللہ تعالیٰ کاشکرگزارہوں،فیلڈمارشل عاصم منیر
مئی 20, 20252090فیلڈمارشل جنرل عاصم منیرنےکہاہےکہ فیلڈمارشل کااعزازملنےپراللہ تعالیٰ کاشکرگزارہوں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایک ...ہماری پہلی ترجیح امن ،شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے،ڈی جی آئی ایس پی ...
مئی 20, 20252090ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح امن ہے،پاکستان کی ...حکومت کیلئےخطرےکی گھنٹی ،پی ٹی آئی کاتحریک عدم اعتمادپرغور
مئی 19, 20251520تحریک انصاف نےقومی اسمبلی میں اپوزیشن اتحادکےساتھ مل کروزیراعظم شہبازشریف اورسپیکر ایاز صادق کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















