تازہ ترین
بارشوں کےپیش نظرپی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
جولائی 18, 20242910لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کےپیش نظر پی ڈی ایم اے نےالرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اےالرٹ ...ایڈہاک ججزکی تعیناتی:جسٹس(ر)مقبول باقرکی معذرت
جولائی 18, 20241370جسٹس ریٹائرڈمقبول باقرنےسپریم کورٹ کےایڈہاک جج بننےسےمعذرت کرلی۔ ذرائع کےمطابق جسٹس ریٹائرڈمقبول باقر نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی ...ایڈہاک ججزکی تعیناتی:پی ٹی آئی کابڑااعلان
جولائی 18, 20242950تحریک انصاف نےایڈہاک ججزکی تعیناتی کومستردکرتےہوئے سپریم جوڈیشل کونسل میں جانےکااعلان کردیا۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ آج پارلیمانی پارٹی اجلاس ...بانی پی ٹی آئی کی ملاقات میں رکاوٹ:عدالت کی وارننگ
جولائی 18, 20241340اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی تحریک انصاف کی جیل ملاقوتوں میں رکاوٹ ڈالنےپراڈیالہ جیل حکام کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی کاعندیادےدیا۔ اسلام ...بانی پی ٹی آئی کی حاضری :عدالت نےاہم ہدایت کردی
جولائی 18, 20242260بانی تحریک انصاف عمران خان کی حاضری یقینی بنائی جائے، عدالت نےسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہدایت کردی۔ اسلام آباد کی ...ابھیشیک نےایشوریاسےراہیں جدا کرلیں؟
جولائی 18, 20241820بالی ووڈ میں بگ بی کےنام سےپہچان رکھنےوالےامیتاب بچن کےبیٹےابھیشیک بچن نےطلاق سےمتعلق پوسٹ لائک کرکےمداحوں کو حیرت میں مبتلاکردیا۔ ...پاکستانی معیشت سےمتعلق موڈیزکی رپورٹ
جولائی 16, 20242770پاکستانی معیشت سےمتعلق عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیزنےرپورٹ جاری کردی۔ موڈیزکی رپورٹ کےمطابق آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے پاکستان ...اٹک:تیل وگیس کےذخائردریافت
جولائی 16, 20242190اٹک میں تیل وگیس کےنئےذخائردریافت کرلئےگئے۔روزانہ کی بنیادپرکتناتیل اورگیس نکالی جائے گی،اعدادوشمارسامنےآگئے۔ ملکی معیشت کی بہتری کےامکانات روشن ہونےلگے،پاکستان کےسب ...پاکستان معاشی لحاظ سےکمزورہوچکاہے،جاویدلطیف
جولائی 16, 20242350رہنمامسلم لیگ ن میاں جاویدلطیف نےکہاہےکہ پاکستان معاشی،اخلاقی،دفاعی اورسفارتی لحاظ سےکمزورہوچکاہےاب ہم مزیدکسی امتحان دینےکےقابل نہیں رہے۔ مسلم لیگ ن ...سپریم کورٹ ایڈہاک ججزکامعاملہ،2جسٹس(ر)رضامند
جولائی 16, 20242980سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججزکی تقرری کےمعاملےپردوریٹائرڈججزنےرضامندی ظاہرکردی۔ ذرائع کےمطابق جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعوداورجسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم میاں خیل ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















