تازہ ترین
بینظیربھٹونےایسےپاکستان کاخواب دیکھاجہاں عوام کی طاقت راج کریگی ،صدرزرداری
دسمبر 27, 20241520صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ بینظیربھٹونےایسےپاکستان کاخواب دیکھاجہاں عوام کی طاقت راج کرےگی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاشہید بینظیربھٹوکےیوم شہادت ...بی بی شہید کا خواب ایک جمہوری، ترقی پسند اور جامع پاکستان ہے،بلاول بھٹو
دسمبر 27, 20241240چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بی بی شہید کا خواب ایک جمہوری، ترقی پسند اور جامع پاکستان ہے۔ شہید بینظیر ...فوجی عدالتوں نے سانحہ9مئی میں ملوث مزید60مجرمان کوسزائیں سنادی
دسمبر 26, 20242120فوجی عدالتوں نےسانحہ9مئی میں ملوث احسان اللہ نیازی سمیت مزید60مجرمان کوسزائیں سنادی ۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی ...پاکستان ،چین کےدرمیان ترقی وخوشحالی کےبےپناہ مواقع ہیں، وزیراعظم
دسمبر 26, 20242060وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان اور چین کےدرمیان ترقی وخوشحالی کےبےپناہ مواقع ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس میں قائداعظم اورماؤژےتنگ کےمجسموں کی نقاب ...جی ایچ کیوحملہ کیس:شیخ رشیدنےفردجرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
دسمبر 26, 20241500سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیدنےجی ایچ کیوحملہ کیس میں فردجرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ سربراہ عوامی ...توشہ خانہ2کیس:سماعت بغیرکارروائی کے ملتوی
دسمبر 26, 20242750توشہ خانہ2کیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اڈیالہ جیل میں سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےتوشہ خانہ2کیس کی سماعت ...ہائیرایجوکیشن کمیشن سکالرشپ انٹری ٹیسٹ :عدالت کاتحریری حکم نامہ جاری
دسمبر 26, 20241400ضلع کرم میں امن وامان کی خراب صورتحال کےباعث ہائیرایجوکیشن کمیشن سکالرشپ انٹری ٹیسٹ کےلئےعدالت نےتحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ ...وفاقی حکومت کامدارس رجسٹریشن سےمتعلق صدارتی آرڈیننس لانےکافیصلہ
دسمبر 25, 20242270وفاقی حکومت نےمدارس رجسٹریشن سےمتعلق صدارتی آرڈیننس لانےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق صدارتی آرڈیننس کی تیاری کیلئےوزارت قانون کوہدایت کردی گئی،صدرمملکت ...جسٹس منصورعلی شاہ کی بطورانتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت
دسمبر 25, 20242030جسٹس منصورعلی شاہ نےبطورانتظامی جج سپریم کورٹ کی ذمہ داریاں ادا کرنے سےمعذرت کرلی۔ ذرائع کےمطابق سپریم کورٹ کےسینئرترین جج ...قائداعظم کایوم پیدائش:صدر،وزیراعظم کابانی پاکستان کوخراج تحسین
دسمبر 25, 20242610قائداعظم محمدعلی جناح کے148ویں یوم پیدائش پرصدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہباز شریف نےبانی پاکستان کوخراج تحسین پیش کیا۔ قائداعظم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















