تازہ ترین
الیکشن کمیشن میں کیس فائل کرنیوالوں نےپارٹی انتخاب لڑاہی نہیں،بیرسٹرگوہر
جنوری 21, 20252040چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ الیکشن کمیشن میں کیس انہوں نےفائل کیاجنہوں نے پارٹی انتخاب لڑاہی نہیں۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پی ...بینچزاختیارکامعاملہ:سپریم کورٹ کے3ججزکاچیف جسٹس کوخط
جنوری 21, 20251580بینچزاختیارکامعاملہ،سپریم کورٹ کےتین ججزنےچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کوخط لکھ دیا۔ ذرائع کےمطابق سپریم کورٹ کے جسٹس منصورعلی ...حکومت کا9مئی سےمتعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانےکافیصلہ
جنوری 20, 20251610حکومت نے9مئی سےمتعلق جوڈیشل کمیشن نہ بنانےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی نےپی ٹی آئی کےمطالبات کاجواب تیارکرلیا۔ ذرائع ...حجاج کرام اللہ کےمہمان ہیں،سہولتوں کاخاص خیال رکھا جائے، وزیراعظم
جنوری 20, 20251770وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ حجاج کرام اللہ کےمہمان ہیں،خدمت ومعاونت میں لاپرواہی قبول نہیں کروں گا،حجاج کرام کی رہائش،سفری ودیگرسہولتوں کاخاص ...اسلام آبادہائیکورٹ کے2نئےایڈیشنل ججزنےعہدےکاحلف اٹھالیا
جنوری 20, 20252450اسلام آبادہائیکورٹ کے2نئےایڈیشنل ججزنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاور ق نےا یڈیشنل ججزسےعہدےکاحلف لیا، جسٹس اعظم خان اورجسٹس راجہ ...توشہ خانہ2کیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
جنوری 20, 20251430بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ2کیس کی سماعت بغیر کارروائی کےملتوی کردی گئی۔ سپیشل ...ن لیگ اورحکومتی اتحادیوں کامذاکرات میں بانی پی ٹی آئی پرعدم اعتماد
جنوری 18, 20251860ن لیگ اورحکومتی اتحادیوں نےمذاکرات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان پرعدم اعتمادکااظہارکیاہے۔ ذرائع کےمطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں ...ہرجاندارچیزکوبغیرخوف زندگی گزارنےکاپوراحق ہے،جسٹس عائشہ ملک
جنوری 18, 20251870جسٹس عائشہ ملک نےکہاہےکہ ہرجاندارچیزکوبغیرخوف زندگی گزارنےکاپوراحق ہے،جانوروں پرہونےوالےظلم پرسخت سزاہوناضروری ہے۔ لاہور میں جانوروں کےحقوق سےمتعلق تقریب سےخطاب کرتےہوئےجسٹس ...پاکستان ڈیجیٹل معیشت کی طرف گامزن ہےجوپائیدارترقی کی جانب ایک قدم ہے،وزیراعظم
جنوری 18, 20252180وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان ڈیجیٹل معیشت کی طرف گامزن ہےجوپائیدارترقی کی جانب ایک قدم ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان کےڈیجیٹل فارن ...مراکش کشتی حادثہ:وزیراعظم نےتحقیقات کیلئےاعلیٰ سطح کمیٹی بنادی
جنوری 18, 20253100مراکش کشتی حادثےکی تحقیقات کےلئے وزیراعظم شہبازشریف نےاعلیٰ سطح 4رکنی کمیٹی تشکیل دےدی۔ ذرائع کےمطابق تحقیقاتی ٹیم آج رات مراکش ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















