تازہ ترین
190ملین پاؤنڈریفرنس:عمران خان کو14سال ،بشریٰ بی بی کو7سال قیدکی سزا
جنوری 17, 20253370190ملین پاؤنڈریفرنس کافیصلہ سنادیاگیا بانی تحریک انصاف عمران خان کو 14 سال جبکہ اہلیہ بشریٰ بی بی کو7سال قیدکی سزاسنائی ...جوڈیشل کمیشن اجلاس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کیلئےدونام فائنل
جنوری 17, 20251630جوڈیشل کمیشن اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کیلئےچارمیں سےدوناموں کوفائنل کرلیاگیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی ...سویلینزکاملٹری ٹرائل:جرم آرمی ایکٹ میں آتاہےتوملٹری ٹرائل ہوگا، جسٹس محمد علی مظہر
جنوری 17, 20251920سویلینزکےملٹری کورٹ میں ٹرائل کےکیس میں جسٹس محمد علی مظہرنے ریمارکس دئیےکہ اگر جرم آرمی ایکٹ میں آتا ہے تو ...190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کو14سال سزا پرپی ٹی آئی کاردعمل
جنوری 17, 20251890قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ پاکستان کی عدالتی تاریخ میں آج ایک سیاہ دن ہے ،سینیٹرشبلی فرازبولےملک میں قانون ...پی ٹی آئی کاوفاقی حکومت سے2کمیشن آف انکوائریزتشکیل دینےکامطالبہ
جنوری 16, 20251690تحریک انصاف نےوفاقی حکومت سے2کمیشن آف انکوائریزتشکیل دینےکامطالبہ کردیا۔ اسلام آبادمیں حکومت اوراپوزیشن مذاکرات کاتیسرادورسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت ہوا۔ ...آرمی چیف کےسامنےپی ٹی آئی کےتمام مسائل اورمطالبات رکھے،بیرسٹرگوہر
جنوری 16, 20251700چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ آرمی چیف کےسامنےپی ٹی آئی کےتمام مسائل اور مطالبات رکھے۔ اڈیالہ جیل کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیئرمین تحریک انصاف ...گوشوارےجمع نہ کرانےپر139اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
جنوری 16, 20251960الیکشن کمیشن ان ایکشن،گوشوارےجمع نہ کرانےپر139اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کےمطابق سینیٹ کے2اورقومی اسمبلی کے16اراکین کی ...سویلینزکاملٹری ٹرائل:عدالت نےوزارت دفاع سےتفصیلات طلب کرلیں
جنوری 16, 20251790سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں عدالت نے وزارت دفاع سے سویلین کے ملٹری ٹرائلز کی تفصیلات طلب کرلیں۔ جسٹس امین الدین ...بھارتی آرمی چیف کابیان جھوٹ کاپلندہ ہے،آئی ایس پی آر
جنوری 15, 20251120آئی ایس پی آرنےبھارتی آرمی چیف کےبیان کوجھوٹ کاپلندہ قراردےدیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر ...آئی پی پیزکیساتھ نظرثانی شدہ معاہدےبڑی کامیابی ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
جنوری 15, 20251810وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ آئی پی پیزکےساتھ نظرثانی شدہ معاہدے بڑی کامیابی ہیں۔معاہدوں سےگردشی قرضہ ختم ہوگا،بجلی کی قیمت بھی کم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















