تازہ ترین
26ویں آئینی ترمیم کامعاملہ:جسٹس منصورعلی شاہ کاچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کوخط
دسمبر 5, 20241270جسٹس منصورعلی شاہ نےخط26ویں آئینی ترمیم درخواستوں پرسماعت کےلئے تحریرکیا۔ خط کےمتن میں کہاگیاکہ 26ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواستوں پرسماعت ...وزیراعظم سےسعودی ولی عہدکی ملاقات: رہنماؤں کاسرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینےپراتفاق
دسمبر 4, 20241830وزیراعظم شہبازشریف سےسعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان نےملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے اقتصادی ،تجارتی اورسرمایہ کاری کےتعلقات کومزیدفروغ دینےپراتفاق کیا۔ ...پشاورہائیکورٹ میں ججزتعیناتی کےکیس میں اہم پیشرفت
دسمبر 4, 20242250پشاور ہائیکورٹ میں ججزکی تعیناتی کے حوالے سے کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بنچ ٹوٹ گیا۔ ...جی ایچ کیوحملہ کیس :عمرایوب کی بریت کی درخواست خارج
دسمبر 4, 20241540جی ایچ کیوحملہ کیس میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی بریت کی درخواست خارج کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے ...عمرایوب کےبعدشبلی فرازبھی جوڈیشل کمیشن کےمستعفی
دسمبر 4, 20241860بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہداات پراپوزیشن لیڈرعمرایوب کےبعدسینیٹرشبلی فرازبھی جوڈیشل کمیشن سےمستعفی ہوگئے۔ رہنماتحریک انصاف اورسینیٹ میں اپوزیشن ...احتجاج وہنگامہ آرائی :حکومت نےاہم فیصلہ کرلیا
دسمبر 3, 20242010احتجاج وہنگاموں سےنمٹنےکےلئےحکومت نےعالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت تحریک انصاف ...مسلح افواج تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں،آرمی چیف
دسمبر 3, 20242470آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ مسلح افواج تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ ...انٹرنیٹ کی سست رفتاری کےباعث صارفین کی مشکلات میں اضافہ
دسمبر 3, 20242010پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری کےباعث صارفین کی مشکلات میں اضافہ ہونےسےیومیہ اربوں روپےکانقصان ہونےلگا۔ کئی علاقوں میں وائی ...پی ٹی آئی احتجاج کےدوران کب کیاہوا؟تفصیلات سامنےآگئیں
دسمبر 2, 20241390تحریک انصاف کےاسلام آباد کی جانب مارچ کےدوران کب کیاہوا؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت نےانکشاف ...پی ٹی آئی احتجاج،عمران خان مزید7مقدمات میں گرفتار
دسمبر 2, 20242500پی ٹی آئی کااحتجاج،بانی تحریک انصاف عمران خان کومزید7مقدمات میں گرفتار کرلیاگیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف عمران خان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















